امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹاگس نے ایک بیان جاری کر کے یہ اطلاع دی ۔ مورگن اورٹاگس نے کہا کہ مذہبی آزادی اور میانمار میں نسلی اور مذہبی اقلیتی طبقے کے لوگوں کے حقوق کے تعلق سے تبصرہ کے سلسلے میں هكلام سیمسن کے خلاف معاملہ درج کرنے سے ہم شدید فکر مند ہیں ۔
واضح ر ہے کہ جولائی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران سیمسن نے انہیں بتایا تھا کہ میانمار کی فوجی حکومت اقلیتی نسلی گروہوں کو پریشان کر رہی ہے ۔