ETV Bharat / bharat

مسلمان گائے کی قربانی سے پرہیز کریں: مولانا ندیم الوجدی - گائے کی قربانی

ملک بھر میں 12 اگست کو عید الاضحی منائی جائے گی۔ اس موقع پر دیوبند کے علماء نے ملک کے تمام مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ گائے کی قربانی سے پرہیز کریں کیونکہ اس سے برادران وطن کی عقیدت جڑی ہوئی ہے۔

مسلمان گائے کی قربانی سے پرہیز کریں: مولانا ندیم الوجدی
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 5:17 PM IST

ملک بھر میں 12 اگست کو عید الاضحی منائی جائے گی۔ اس موقع پر دیوبند کے علماء نے ملک کے تمام مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ گائے کی قربانی سے پرہیز کریں کیونکہ اس سے برادران وطن کی عقیدت جڑی ہوئی ہے۔

مسلمان گائے کی قربانی سے پرہیز کریں: مولانا ندیم الوجدی
مسلمان گائے کی قربانی سے پرہیز کریں: مولانا ندیم الوجدی

انہوں نے کہا کہ ایسا کوئی بھی عمل نہ کریں جس سے انتشار پیدا ہوتا ہو اور دوسرے مذاہب کے لوگوں کے جذبات مجروح ہوتے ہوں۔ دار العلوم دیوبند اس سلسلہ میں پہلے ہی ایک فتوی جاری کرچکا ہے جس میں کہا گیا کہ مسلمان گائے کی قربانی نہ کریں اور قربانی کے دوران صفائی کا خاص خیال رکھیں اور ویڈیوز بالکل نہ بنائیں۔

اس سلسلہ میں معروف عالم دین مولانا ندیم الوجدی نے کہاکہ آئندہ کچھ روز بعد بقر عید ہے، اس لیے ہم ملک کے تمام مسلمانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ جس عمل سے برادران وطن کے مذہبی جذبات مجروح ہوتے ہوں ایسا کوئی عمل قطعی نہ کریں۔

انہوں نے کہاکہ مسلمان گائے کی قربانی ہرگز نہ کریں۔ ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند سے اس سلسلہ میں پہلے ہی فتویٰ جاری کیا جاچکا ہے ، جس میں کہا گیا تھا کہ مسلمان گائے کی قربانی نہ کریں۔انہوں نے کہاکہ قربانی کے موقع پر صاف صفائی کاخاص خیال رکھا جائے اور قربانی کی ویڈیوز نہ بنائیں۔

Intro:اینکر

سہارنپور(دیوبند)

ملک بھر میںآئندہ 12 اگست کو منائے جانے والے عیدالاضحی (بقر عید ) کے تہوار کو لیکر دیوبندی علماءنے ملک کے تمام مسلمانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ وہ ہر گز ہرگز گائے کی قربانی نہ کریں،کیونکہ گائے سے برادران وطن کی عقیدت جڑی ہوئی ہے اور کوئی بھی عمل ایسا نہ کریں جس سے انتشار پھیلتا ہو اور دوسرے مذاہب کے لوگوںکے جذبات مجرو ح ہوتے ہوں، دارالعلوم دیوبند پہلے ہی اس سلسلہ میں واضح فتویٰ جاری کرچکا ،جس میںکہاگیاتھا کہ مسلمان گائے کی قربانی نہ کریں۔ قربانی کے دوران صفائی کا خاص خیا ل رکھیں اور ویڈیوز بالکل نہ بنائیں۔

Body:اس سلسلہ میں معروف عالم دین مولانا ندیم الوجدی نے کہاکہ آئندہ کچھ روز بعد بقر عید کاتہوار ہے، اسلئے ہم ملک کے تمام مسلمانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ جس عمل سے برادران وطن کے مذہبی جذبات مجروح ہوتے ہوں ایسا کوئی عمل قطعی نہ کریں،انہوں نے کہاکہ مسلمان گائے کی قربانی ہرگزہرگز نہ کریں،ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند سے اس سلسلہ میں پہلے ہی فتویٰ جار ی کیا جاچکا ہے ، جس میں کہاگیاتھاکہ مسلمان گائے کی قربانی نہ کریں،انہوں نے کہاکہ جس عمل سے انتشار پھیلتا ہو اور فرقہ وارنہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچتا ہو ایسے چیزوں سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہاکہ قربانی کے موقع پر صاف صفائی کاخاص خیال رکھا جائے اور قربانی کی ویڈیوز نہ بنائیں۔صفائی پر خصوصی توجہ دیں۔ 

Conclusion:ون ٹو ون :تسلیم قریشی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.