ETV Bharat / bharat

'یہ کہنا مجموعی طور پر صحیح نہیں کہ مسلمان پسماندہ ہے' - رکن پارلیمان

سچر کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق مسلمان اس ملک میں نہ صرف انتہائی پسماندہ ہیں بلکہ پسماندہ طبقات سے بھی یہ گئے گزرے ہیں، لیکن بی جے پی کی رکن پارلیمان میناکشی لیکھی کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کو پسماندہ کہنا مجموعی طور پر صحیح نہیں ہے۔

میناکشی لیکھی، رکن پارلیمان، بی جے پی
author img

By

Published : Mar 19, 2019, 9:33 PM IST

میناکشی لیکھی نے یہ دعویٰ اردو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کیا۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ اگر مسلمان سیاسی سماجی اور معاشی طور پر پسماندہ ہیں تو بی جے پی انھیں مستحکم بنانے کے لیےکسی بھی خصوصی اقدام کو ناز برداری کیوں مانتی ہے؟ کیا مسلمانوں کی پسماندگی دور کرنے کے لیے خصوصی اقدامات نہیں کیے جاسکتے؟

میناکشی لیکھی، رکن پارلیمان، بی جے پی

اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مسلمانوں میں الگ الگ زمرے ہیں،کوئی امیر ہے تو کوئی غریب ہے اور ایسا ہر مذہب میں ہے۔

انہوں نے مزید کہا "میرا ماننا ہے کہ مذہب کے نام پر کوئی بھی اسکیم نہیں لائی جاسکتی۔ انہوں نے اپنی دلیل میں یہ کہا کہ اعلی ذات کو جو ریزرویشن دیا گیا ہے اس میں "سید" بھی آتے ہے۔

لیکھی نے مزید کہا کہ "ہم سب ساتھ ہیں، سیاست کی حد تک ہندو مسلمان ہوتا ہے لیکن ہم سب ملے ہوئے ہیں اور ایک ساتھ رہتے آئے ہیں۔''

Intro:"مسلمان پسماندہ ھے" یہ کہنا مجموعی طور پر صحیح نہیں: بی جے پی رکن پارلیمنٹ میناکشی لیکھی

نئی دہلی

سچر کمیٹی کے سروے کے مطابق مسلمان اس ملک میں پسماندہ ترین طبقہ میں شمار کیا جاتا ہے، لیکن بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ میناکشی لیکھی کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کو پسماندہ کہنا مجموعی طور پر صحیح نہیں ہے۔

میناکشی لیکھی نے یہ دعویٰ اردو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کیا جس میں ان سے پوچھا گیا تھا کہ اگر مسلمان سیاسی سماجی اور معاشی طور پر پسماندہ ہے تو بی جے پی ان کے امپاورمنٹ کے لئے کسی بھی خصوصی اقدام کو نام ناز برداری کیوں مانتی ہے؟ کیا مسلمانوں کی پسماندگی دور کرنے کے لیے خصوصی اقدامات نہیں کئے جاسکتے؟
اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مسلمانوں میں الگ الگ زمرے ہیں ،کوئی امیر ہے تو کوئی غریب ھے۔"
انہوں نے مزید کہا "میرا ماننا ہے کہ مذہب کے نام پر کوئی بھی اسکیم نہیں لائی جاسکتی ۔انہوں نے اپنی دلیل میں یہ کہا کہ اعلی ذات کو جو ریزرویشن دیا گیا ہے اس میں "سید" بھی آتا ہے۔
لیکھی نے مزید کہا کہ "ہم سب ساتھ ہیں، سیاست کی حد تک ہندو مسلمان ہوتا ہے لیکن ہم سب ملے ہوئے ہیں اور ایک ساتھ رہتے آئے ہیں۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.