ETV Bharat / bharat

مسلم رائے دہندگان ووٹ بینک بن کر رہ گئے ہیں

راجستھان میں لوک سبھا کے انتخابات میں بی جے پی مخالف تمام سیاسی جماعتیں مسلم رائے دہندگان کو راغب کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، لیکن اقتدار میں شرکت کے سوال پر وہ اپنا دامن بچا لیتی ہیں۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 12:37 PM IST

راجستھان میں تقریباً آٹھ فیصد مسلم رائے دہندگان ہیں اور اگر راجستھان میں لوک سبھا انتخابات کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو مسلمان ووٹرز کی مدد سے کئی ممبران پارلیمنٹ منتخب کئے گئے، لیکن مسلم ممبران پارلیمنٹ کی بات کی جائے تو مسلم طبقہ سے راجستھان میں اب تک کے لوک سبھا کے انتخابی تاریخ میں صرف ایک امیدوار( کیپٹن ایوب خان ) لوک سبھا الیکشن جیت درج کر سکے ہیں۔

کیپٹن ایوب خان جھنجھنوں سے کانگریس کے ٹکٹ پر چار بار لوک سبھا کا الیکشن لڑ چکے ہیں، انہوں نے سنہ 1984 اور سنہ 1991 میں لوک سبھا کا الیکشن میں کامیابی حاصل کی تھی، جبکہ سنہ 1989 اور سنہ 1996 میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

وہ 1995- 1996 میں پی وی نرسمہا راؤ کی حکومت میں زراعت کےریاستی درجہ کےوزیر بھی رہے تھے۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.