ETV Bharat / bharat

مرحوم خواجہ یونس کی یاد میں مشاعرہ کا اہتمام

مشاعرہ میں شریک فیض خلیل بادی، واصف فاروقی، شاہد جمالی، ڈاکٹر ایاز، شاعرہ عائشہ و دیگر تمام شعراء نے اپنے کلام پیش کئے۔

author img

By

Published : Aug 18, 2019, 9:02 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 10:53 AM IST

مرحوم خواجہ یونس کی یاد میں مشاعرہ کا اہتمام

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کی مشہور و معروف سماجی، تعلیمی اور ادبی شخصیت مرحوم سید محمد خواجہ یونس کی یاد میں ایک مشاعرہ کا انعقاد کیا گیاہے۔

ضلع بارہ بنکی کے بیگم گنج واقع ارم کانونٹ میں تعمیر فاؤنڈیشن کی جانب سے اس مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔

اس مشاعرہ میں دور دراز سے آنے والے اور مقامی شعراؤں نےاپنے کلام سے تمام سامعین کا دل جیت لیا۔

مشاعرہ میں شریک فیض خلیلہ بادی، واصف فاروقی، شاہد جمالی، ڈاکٹر ایاز، شاعرہ آئشہ و دیگر تمام شعرا ؤں نے اپنے کلام پیش کئے۔

ویڈیو دیکھیں،مرحوم خواجہ یونس کی یاد میں مشاعرہ کا اہتمام

مشاعرہ کی صدارت بارہ بنکی مشہور ادبی شخصیت جلیل یار خاں نے کی۔ اور نظامت کے فرائض رضوان فاروقی نے انجام دیا۔

واضح رہےکہ مرحوم سید محمد خواجہ یونس نے بارہ بنکی کے تعلیمی حلقوں میں نمایاں کردار ادا کیا تھا۔

انہوں نے بارہ بنکی اور لکھنؤ میں کئی تعلیمی اداروں کی بنیاد رکھی ہے اور اسےقایم کیا۔

Intro:بارہ بنکی کی مشہور و معروف سماجی، تعلیمی اور ادبی شخصیت رہے مرحوم سید محمد خواجہ یونوس کی بیاد مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا. مشاعرہ میں دور دراز سے آئے شعرا اور مقامی شعرا نے اپنے کلام سے تمام سامعین کا دل جیت لیا.

Body:بارہ بنکی کے بیگم گنج واقع ارم کانونٹ میں تعمیر فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقد اس مشاعرہ فیض خلیلہ بادی، واصف فاروقی، شاہد جمالی، ڈاکٹر ایاز، شاعرہ آیشہ سمیت تمام باہری شعرا نے اپنے کلام پیش کئے. مشاعرہ کی صدارت بارہ بنکی مشہور ادبی شخصیت جلیل یار خاں نے کی. جبکہ مشاعرہ کی نظامت کے فرائض کو رضوان فاروقی نے انجام دیا.
قابل ذکر ہے کہ مرحوم سید محمد خواجہ یونوس کا بارہ بنکی کے تعلیمی حلقہ میں نمایاں کردار ادا کیا تھا. انہوں نے بارہ بنکی اور لکھنؤ میں درجنوں قسم کے تعلیمی ادارے قائیم کئے تھے.

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 10:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.