ETV Bharat / bharat

ممبئی کی غریب بستیوں میں کورونا اسکریننگ کا آغاز - India

بھارت میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 48 ہزار 318 ہو گئی ہے۔ اس طرح امریکہ، برازیل اور روس کے بعد بھارت چوتھے نمبر پر ہے اور یہاں متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jun 29, 2020, 6:52 PM IST

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کورونا ہاٹ سپاٹ کی نشاندہی کے لئے ممبئی کی غریب بستیوں میں گھر گھر جا کر اسکریننگ کی جا رہی ہے۔

ویڈیو

گذشتہ ہفتے بھارت میں تصدیق شدہ کورونا کے کیسز نصف ملین تک پہنچ گئے۔ ان میں سب سے زیادہ واقعات ریاست مہاراشٹر میں ہیں۔

نئی دہلی اور ممبئی بھارت کے سب سے زیادہ متاثرہ شہر بن چکے ہیں۔ ممبئی پولیس نے کنٹینمنٹ زون میں دوبارہ لاک ڈائون نافذ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.