ETV Bharat / bharat

'بھارت اقلیتوں کے لیے جنت'

author img

By

Published : Sep 19, 2019, 8:17 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 6:21 AM IST

پاکستان میں اقلیتوں پر بڑھتے مظالم پر بھارتی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے اور کہا کہ 'پاکستان میں اقلیتیں محفوظ نہیں ہیں۔'

مختار عباس نقوی

بھارت کے اقلیتی وزیر مختار عباس نقوی نے پاکستان میں اقلیتوں کے خلاف بڑھے مظالم پر تشویش ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اقلیتوں کے لیے جہنم ہے جبکہ بھارت اقلیتوں کے لیے جنت ہے۔

مختار عباس نقوی

نقوی نے مزید کہا کہ بھارت کے مسلمانوں کے حقوق کی فکر کسی کو نہیں کرنا چاہئے۔ جبکہ پاکستان جو دنیا بھر میں الگ تھلگ ہو چکا ہے، وہ ہندوستانی مسلمانوں کو بدنام کر رہا ہے، پاکستان کو معلوم ہونا چاہئے کہ بھارتی مسلمانوں کی رگوں میں حب وطن کا خون دوڑ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تقسیم کے وقت جو مسلمان بھارت سے پاکستان سے گئے تھے ان کو آج بھی وہاں کا مقامی نہیں کہا جاتا ہے بلکہ مہاجر کہا جاتا ہے۔

Last Updated : Oct 1, 2019, 6:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.