ETV Bharat / bharat

نائیڈو کی ڈاکٹروں سے جنیرک دوائیں لکھنے کی درخواست

author img

By

Published : Dec 7, 2019, 11:47 PM IST

مسٹر نائیڈو غریب طبقے کے پانچ ہزار بچوں کی دل کی سرجری پوری ہونے کے موقع پر ہارٹ کیور اے لٹل ہارٹ فاونڈیشن میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کررہے تھے۔

ای ٹی وی بھارت
نائیڈو کی ڈاکٹروں سے جنیرک دوائیں لکھنے کی درخواست

نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو نے ڈاکٹروں سے بیماروں کو لئے سستی 'جنیرک 'دوائیں لکھنے کی درخواست کی ہے۔

مسٹر نائیڈو غریب طبقے کے پانچ ہزار بچوں کی دل کی سرجری پوری ہونے کے موقع پر ہارٹ کیور اے لٹل ہارٹ فاونڈیشن میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کررہے تھے۔

نائب صدر نے اس بات پر تشویش ظاہر کی کہ پوری دنیا میں ہونے والی دل کی بیماری کے تقریبا چالیس فیصد معاملات بھارت کے ہیں۔ بھارت میں موت کی ایک تہائی سے زیادہ وجہ دل کی بیماری ہے۔

انہوں نے ڈاکٹروں اور طبی خدمات سے وابستہ لوگوں سے درخواست کی کہ وہ لوگوں کو دل کی بیماریوں سے بچ نے کے لئے ضروری تعلیم دیں اور زندگی گزارنے کے طریقہ کار میں تبدیلی کرکے جوگنگ، سائکلنگ، یوگا وغیرہ کرنے کے لئے حوصلہ افزائی کریں۔

مزید پڑھیں: 'متنازع شہریت ترمیمی بل گاندھی و امبیڈکر کے خوابوں کے برعکس'

انہوں نے جسم اور ملک کی آب و ہوا کے مطابق روایتی کھانے کی طرف رجوع کرنے پر بھی زور دیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.