ETV Bharat / bharat

بوسٹن: ماؤں کا سیاہ فاموں کے حق میں احتجاج - ماؤں کا سیاہ فاموں کے حق میں احتجاج

بوسٹن میں منعقدہ مارچ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ 'ہم ماؤں کو نسل پرستی اور انسداد سیاہ فام کے خلاف یکجہتی کے لئے پرعزم بنانا چاہتے ہیں۔ جبکہ ہم نظام میں بنیادی تبدیلی کا بھی مطالبہ کرتے ہیں'۔

mothers march for black lives in boston
بوسٹن: ماؤں کا سیاہ فاموں کے حق میں احتجاج
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 2:13 PM IST

سیاہ فام افریقی نژاد امریکی جارج فلائیڈ، بریونا ٹیلر اور احمود آربیری کے قتل کے جواب میں ماؤں نے مل کر پرامن مارچ کا انعقاد کیا۔

اس کا مقصد یہ ہے کہ ماؤں کو نسل پرستی اور انسداد سیاہ فام کے خلاف یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ضروری ہے۔

سینکڑوں ماؤں اور منتخب عہدیداروں نے بوسٹن میں ایک ریلی میں شرکت کی تاکہ اپنے بچوں کی حفاظت، نسلی تشدد کا خاتمہ اور پرامن معاشرہ کا قیام کو ممکن بنایا جاسکے۔

سیاہ فام بچوں اور ماووں کی کثیر تعداد 'مارچ لائیک اے مدر فار بلیک لائف' ریلی میں شریک ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.