ETV Bharat / bharat

بھارت میں 5 کروڑ سے زائد کورونا سیمپل ٹیسٹ ہو چکے ہیں - کورونا سیمپل ٹیسٹ

امریکہ اور برازیل کے بعد بھارت دنیا کا تیسرا سب سے زیادہ کورونا سے متاثر ہونے والا ملک ہے۔ یہاں اب تک متاثرین کی مجموعی تعداد 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے، تاہم دونوں ممالک امریکہ اور برازیل کے مقابلے شرح اموات میں کمی درج کی گئی ہے۔

sdf
df
author img

By

Published : Jul 27, 2020, 10:51 PM IST

بھارت میں کورونا کیسز کی تعداد بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ بھارتی ریاستوں میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والی ریاست مہاراشٹر ہے۔ ممبئی میں صحت کے کارکنان گھر گھر جا کر کورونا کا ٹیسٹ کر رہے ہیں۔

ویڈیو

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں تقریبا 50 ہزار نئے کورونا مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

امریکہ اور برازیل کے بعد بھارت دنیا کا تیسرا سب سے زیادہ کورونا سے متاثر ہونے والا ملک ہے۔ یہاں اب تک متاثرین کی مجموعی تعداد 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے، تاہم دونوں ممالک امریکہ اور برازیل کے مقابلے شرح اموات میں کمی درج کی گئی ہے۔

بھارت میں اب تک کورونا سے 32 ہزار 771 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 14 لاکھ سے زائد متاثرین میں سے 9 لاکھ 18 ہزار سے زائد افراد مکمل طور پر صحتیاب ہو چکے ہیں۔

بھارت کی چیف میڈیکل ریسرچ ایجنسی کا کہنا ہے کہ اتوار تک ملک بھر میں تقریبا 5 کروڑ 15 لاکھ 51 کورونا سیمپل ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.