ETV Bharat / bharat

حفیظ سرجری کے بعد لاہور پہنچے - پی ایس ایل

پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ ہاتھ کی سرجری کرانے کے بعد انگلینڈ سے واپس لاہور پہنچے، جہاں ان کا مداحوں کا استقبال کیا۔

محمد حفیظ
author img

By

Published : Apr 1, 2019, 2:05 PM IST

محمد حفیظ اپنے انگوٹھے کی فالو اپ سرجری کروا کر واپس آئے ہیں۔

واضح رہے کہ محمدحفیظ پی ایس ایل کے چوتھے سیزن میں لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے تھے۔

حفیظ کو ڈاکٹرز نے فالو اپ سرجری کے بعد 2 ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.