ETV Bharat / bharat

مودی ملکیت کے منصوبے کے تحت پراپرٹی پیپرز تقسیم کرینگے - ملکیت کے منصوبے

وزیر اعظم نریندر مودی حکومت کا اہم منصوبہ ملکیت کے تحت اتوار کے روز دیہات میں لوگوں کو زمین کی ملکیت سے متعلق پراپرٹی پیپرز کی تقسیم کے پروگرام کا افتتاح کریں گے۔

pm modi
وزیر اعظم نریندر مودی
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 8:17 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کے حکومت کا اہم منصوبہ ملکیت کے آغاز کے بعد قریب ایک لاکھ پراپرٹی مالکان اپنے پراپرٹی پیپرز کو اپنے موبائل فون پر آنے والی لنک کے ذریعے ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے۔ اس کے بعد مختلف ریاستی حکومتیں لوگوں میں ان کارڈوں کی تقسیم شروع کردیں گی۔ اس مدت کے دوران چھ ریاستوں سے تعلق رکھنے والے 763 مستحقین کو جائیداد کے خطوط دیئے جائیں گے۔

ان میں اتر پردیش میں 346 ، ہریانہ میں 221 ، مہاراشٹر میں 100 ، مدھیہ پردیش میں 44 ، اتراکھنڈ میں 50 اور کرناٹک کے دو گاؤں شامل ہیں، مہاراشٹر کے علاوہ دیگر ریاستوں کے مستفید افراد کو ایک دن میں جائیداد کے کاغذات مل جائیں گے جبکہ مہاراشٹر میں اس میں ایک مہینہ لگے گا۔

اس کارڈ کے ذریعے گاؤں کے لوگ اب قرض لے سکیں گے اور دیگر مالی فوائد بھی حاصل کرسکیں گے، وزیر اعظم اس موقع پر کچھ مستحقین سے بات چیت بھی کریں گے، اس موقع پر مرکزی وزیر اور پنچایتی راج بھی موجود ہوں گے۔

پنچائتی راج کی مرکزی وزارت کی ملکیت ایک اسکیم ہے جسے وزیر اعظم نے 24 اپریل کو شروع کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.