ETV Bharat / bharat

نریندر مودی نے عالمی سطح پر ملک کی شبیہ خراب کی: شیو پال سنگھ یادو

پرگتی شیل سماجوادی پارٹی کے سربراہ شیوپال سنگھ یادو نے مرکز اور ریاستی حکومت پر تنقید کی۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ یوگی آدتیہ ناتھ خود ایماندار لیڈر ہیں، لیکن اُنکی حکومت میں افسران بے قابو ہیں۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ ویزر اعظم نے ملک کی شبیہہ عالمی سطح پر بہت خراب کی ہے۔ اس حکومت میں ہر طبقہ پریشان ہے۔

نریندر مودی نے عالمی سطح پر ملک کی شبیہ خراب کی: شیو پال سنگھ یادو
author img

By

Published : Oct 30, 2019, 3:19 AM IST

پرگتی شیل سماجوادی پارٹی کے سربراہ شیو پال سنگھ یادو نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوگی خود تو ایماندار لیڈر ہیں اور اُنکے دامن پر بدعنوانی کا کوئی داغ نہیں ہے، لیکن اُنکے دورِ حکومت میں افسران بے قابو ہیں۔

اس حکومت میں افسران کی لاپرواہی اور بے حسی کا یہ عالم ہے کہ وہ وزراء اور رکن اسمبلی کی سفارش پر بھی عمل نہیں کر رہے ہیں۔ ضلعی سطح پر ضلع پنچائت چیئر میں، بلاک صدر، پرادھان اور کارپوریٹر کی بھی سماعت نہیں ہو رہی ہے۔ یہ سب عوام کے نمائندے ہیں۔

نریندر مودی نے عالمی سطح پر ملک کی شبیہ خراب کی: شیو پال سنگھ یادو

جب اِنکی سفارش کی سماعت نہیں ہوگی تو عوام کے ضروری کام کیسے ہونگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے اپنی ریاست سے بھی 25 ہزار ہوم گارڈ کو باہر کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا تھا، لیکن وقت رہتے اس فیصلے کو واپس لے لیا۔ ورنہ 25 ہزار گھروں کو مشکل کے دور سے گزرنا پڑ سکتا تھا۔

اُنہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُںہوں نے 30 دن میں بدعنوانی کو ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ لیکن نتیجہ کیا نکلا۔ بدعنوانی کے معاملے میں کمی آنے کے بجائے اضافہ ہوا ہے۔

مہنگائی، نوٹ بندی اور جی ایس ٹی نے تو ملک کی کمر توڑکر رکھ دی ہے۔ جب سے نوٹ بندی کا اعلان ہوا ہے، کاروبار مسلسل کمزور ہو رہا ہے۔ کاروباریوں کو بہت گھاٹا ہو رہا ہے۔ مرکزی حکومت کی سب سے بڑی ناکامی یہ ہے کہ بے روزگاری عروج پر ہے۔

اس حکومت میں بینک نے بھی عوام کے درمیان اپنا اعتماد کھو دیا ہے۔ لوگوں کو بینک میں جمع اپنی رقم کے واپس ملنے کی امید میں خدشہ پیدا ہوا ہے۔ عام طور پر لوگ بینک میں روپیہ محض اسلئے جمع کرتےہیں کہ وقت ضرورت کام آئےگا۔ غریب آدمی اپنی بیٹوں اور بیٹیوں کی شادی و تعلیم کے لئے بینک میں روپیہ جمع کرتا ہے۔

جب غریب آدمی کو ضرورت ہوتی ہے تو وہ بینک سے اپنی رقم نکال لیتا ہے۔ اسکے ساتھ کچھ اضافہ رقم بھی مل جاتی ہے۔ جس طرح سے قومی سطح پر بے ترتیب و بے حساب بینکوں کا انضمام ہوا ہے اور ممبئی سمیت تمام مقامات پر لوگوں کو اپنی ہی رقم حاصل کرنے میں مشکلات پیش آرہی ہے ، اُس سے محسوس ہوتا ہے کہ ملک میں بیکنگ سیکٹر قابل اعتماد نہیں ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے پوری دنیا میں گھوم گھوم کر ملک کی عزّت کو گھٹایا ہے۔ انہوں نے ملک کی بہت بدنامی کرائی ہے۔ صرف جھوٹ بول بول کر لوگوں کو بڑے سبز باغ دکھائے۔ انتخابات کے دوران اپنے سیاسی منشور میں بھی روزگار کو پیدا کرنے اور بدعنوانی کو ختم کرنے کا وعدہ کرتےہیں، لیکن حالات میں ذرا بھی تبدیلی نہیں آئی۔

اتنا ضرور ہے کہ وہ گرما گرم سیاسی تقاریر کے بعد لوگوں کو متاثرکرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ اس حکومت میں مہنگی کھاد کی وجہ سے کسان پریشان، کاروبار کے اعتبار سے کاروباری پریشان، روزگار کے متعلق بے روزگار اپنی بےروزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں۔ شرم کی بات یہ ہے کہ ملک میں تعلیم یافتہ بے روزگاروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

Intro:up_bar_2_shiv pal singh yadav in bareilly_avb_7204399

پرگتی شیل سماجوادی پارٹی کے سربراہ شیوپال سنگھ یادو نے مرکز اور ریاستی حکومت کے خلاف سیاسی حملہ بولا ہے۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ یوگی آدتیہ ناتھ خود ایماندار لیڈر ہیں، لیکن اُنکی حکومت میں افسران بے قابو ہیں۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ ویزر اعظم نے ملک کی شبیہہ عالمی ستح پر بہت خراب کی ہے۔ اس حکومت میں ہر طبقہ پریشان ہے۔
Body:
پرگتی شیل سماجوادی پارٹی کے سربراہ شیو پال سنگھ یادو نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر حملہ آور ہوتے ہوئے کہا ہے کہ یوگی خود تو ایماندار لیڈر ہیں اور اُنکے دامن پر بدعنوانی کا کوئ داغ نہیں ہے، لیکن اُنکے دورِ حکومت میں افسران بے قابو ہیں۔ اس حکومت میں افسران کی لاپروائ اور بے حسی کا یہ عالم ہے کہ وہ وزراء اور رکن اسمبلی کی سفارش پر بھی عمل نہیں کر رہے ہیں۔ ضلع ستح پر ضلع پنچائت چیئر میں، بلاک صدر، پرادھان اور کارپوریٹر کی بھی سماعت نہیں ہو رہی ہے۔ یہ سب عوام کے نمائندے ہیں۔ لیکن جب اِنکی سفارش کی سماعت نہیں ہوگی تو عوام کے ضروری کام کیسے ہونگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے اپنی ریاست سے بھی ۲۵ ہزار ہوم گارڈ کو باہر کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا تھا، کیلن وقت رہتے اس فیصلے کو واپس لے لیا۔ ورنہ ۲۵ ہزار گھروں کو مشکل کے دور سے گزرنا پڑ سکتا تھا۔

اُنہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی پر بھی سیاسی حملہ بولتے ہوئے کہا ہے کہ اُںہوں نے ۳۰ دن کے میں بدعنوانی کو ختم کرنے کی یقین دہانی کرائ تھی۔ لیکن نتیجہ کیا نکلا۔ بدعنوانی کے معاملے میں کمی آنے کے بجائے اضافہ ہوا ہے۔ مہینگائ، نوٹ بندی اور جی ایس ٹی نے تو ملک کی کمر توڑکر رکھ دی ہے۔ جب سے نوٹ بندی کا اعلان ہوا ہے، کاروبار مسلسل کمزور ہو رہا ہے۔ کاروباریوں کو بہت گھاٹا ہو رہا ہے۔ مرکزی حکومت کا سب سے بڑا زوال یہ ہے کہ بے رازگاری عروج پر ہے۔ اس حکومت میں بینک نے بھی عوام کے درمیان اپنا اعتماد کھو دیا ہے۔ لوگوں کو بینک میں جمع اپنی رقم کے واپس ملنے کی امید میں خدشہ پیدا ہوا ہے۔ عام طور پر لوگ بینک میں روپیہ محض اسلئے جمع کرتےہیں کہ وقت ضرورت کام آئےگا۔ غریب آدمی اپنی بیٹوں اور بیٹیوں کی شادی و تعلیم کے لئے بینک میں روپیہ جمع کرتا ہے۔ جب غریب آدمی کو ضرورت ہوتی ہے تو وہ بینک سے اپنی رقم نکال لیتا ہے۔ اسکے ساتھ کچھ اضافہ رقم بھی مل جاتی ہے۔ جس طرح سے قومی ستح پر بے ترتیب و بے حساب بینکوں کا انضمام ہوا ہے اور ممبئ سمیت تمام مقامات پر لوگوں کو اپنی ہی رقم حاصل کرنے میں مشکلات پیش آ رہے ہیں، اُس سے محسوس ہوتا ہے کہ ملک میں بیکنگ سیکٹر کے حالات لائق اعتماد نہیں ہیں۔

اُنہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے بابت کہا کہ انہوں نے پوری دنیا میں گھوم گھومکر ملک کی عزّت کو گھٹایا ہے۔ انہوں نے ملک کی بہت بدنامی کرائ ہے۔ صرف چھوٹ بول بولکر لوگوں کو بڑے سبز باغ دکھائے۔ انتخابات کے دوران اپنے سیاسی منشور میں بھی روزگار کو پیدا کرنے اور بدعنوانی کو ختم کرنے کا وائدہ کرتےہیں، لیکن حالات میں ذرا بھی تبدیلی نہیں آئی۔ اتنا ضرور ہے کہ وہ گرما گرم سیاسی تقاریر کے بعد لوگوں کو متاثرکرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ اس حکومت میں مہینگی کھاد کی وجہ سے کسان پریشان، کاروبار کے اعتوار سے کاروباری پریشان، روزگار کے متعلق بےرازگار اپنی بےروزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں۔ شرم کی بات یہ ہے کہ ملک میں تعلیم یافتہ بے روزگاروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

بائٹ 01۔ شیوپال سنگھ یادو، سربراہ، پرگتی شیل سماجوادی پارٹی،
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.