ETV Bharat / bharat

مودی کی نئی کابینہ - oath taking

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج راشٹرپتی بھون میں دوسری مرتبہ وزیر اعظم کے عہدے اور راز داری کا حلف لیا۔ انہیں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے حلف دلایا ان کے ساتھ 24 کابینی وزرااور 33 وزیر مملکت نے بھی حلف لیا۔

حلف برداری
author img

By

Published : May 30, 2019, 10:12 PM IST

Updated : May 31, 2019, 8:56 AM IST

نئی کابینہ کی حلف برداری۔

وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی

کابینی وزرا

مودی کی نئی کابینہ

1-وزیراعظم نریندر مودی
2۔ راج ناتھ سنگھ
3۔ امت شاہ
4۔ نتن گڈکری
5۔ ڈی سدانند گوڑا
6۔ نرملا سیتا رمن
7۔ رام ولاس پاسوان
8۔ نریندر سنگھ تومر
9۔ روی شنکر پرساد
10۔ ہرسمرت کور بادل
11۔ تھاور چند گہلوت
12۔ ڈاکٹر ایس جے شنکر
13۔ رمیش پوکھریال نشنک
14۔ ارجن منڈا
15۔ اسمرتی ایرانی
16۔ ہرش وردھن
17۔ پرکاش جاوڈیکر
18۔ پیوش گویل
19۔ دھرمیندر پردھان
20۔ مختار عباس نقوی
21۔ پرہلاد جوشی
22۔ ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے
23۔ اروند گنپت ساونت
24۔ گری راج سنگھ
25۔ گجیندر سنگھ شیخاوت

وزیر مملکت

26- ستنوش گنگوار
27- راؤ اندرجیت
28۔ شری پدنائک
29۔ جتیندر سنگھ
30۔ کرن رجیجو
31۔ پرہلاد سنگھ پٹیل
32۔ راج کمار سنگھ
33۔ ہردیپ سنگھ پوری
34۔ منسکھ مانڈویا
35- پھگن سنگھ کلستے
36- اشونی کمار چوبے
37- وی کے سنگھ
38- کشن پال گجر
39 - دانوے راؤ صاحب دادا راؤ
40۔ جی کشن ریڈی
41۔ پرشوتم رپالا
42۔ رام داس اٹھاولے
43۔ سادھوی نرنجن جیوتی
44۔ بابل سپریو
45۔ سنجیو کمار بالیان
46۔ دھوترے سنجے شیام راؤ
47۔ انوراگ سنگھ ٹھاکر
48۔ انگاڑی سریش چنا باسپا
49۔ نتیانند رائے
50۔ وی مرلی دھرن
51۔ رینوکا سنگھ سروتا
52۔ سوم پرکاش
53۔ ریمیشور تیلی
54۔ پرتاپ چندر سارنگی
55۔ کیلاش چودھری
56۔ ارجن رام میگھوال
57۔ رتن لال کٹاری
58۔ دیبوشری چودھری

حلف برداری تقریب میں آٹھ ہزار سے زائد مہمان پہنچے تھے۔ تقریب میں اپوزیشن رہنماؤں میں راہل گاندھی ،سونیا گاندھی، منموہن سنگھ، غلام نبی آزاد کے ساتھ کئی ریاستوں کے وزرائے اعلی سمیت متعدد رہنما موجود ہیں۔

واضح رہے کہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی نے زبردست جیت درج کی ہے اور 542 پارلیمانی نشستوں میں سے 303 سیٹیں جیتنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔

یہ ایک عام خیال ہے کہ اس الیکشن میں وزیر اعظم نریندر مودی کرشمائی رول ادا کیا ہے جس کی وجہ سے بی جے پی کو اتنی بڑی جیت ملی ہے۔

وہیں حلف برداری تقریب میں پاکستان کےو زیر اعظم عمران خان کو نہیں بلائے جانے پر پاکستانی میڈیا نے زبردست نکتہ چینی کی ہے۔

وہیں تقریب سے قبل بی جے پی کی اتحادی جماعت جے ڈی یو میں سے صرف ایک وزیر بنائے جانے سے ناراض ہوگئی ہے اور کسی بھی وزیر کا عہدہ لینے سے انکار کردیا ہے تاہم این ڈی اے کا حصہ رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Intro:Body:

fauzan

Conclusion:
Last Updated : May 31, 2019, 8:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.