ETV Bharat / bharat

نریندر مودی چوکیدار نہیں۔۔ چور ہیں - راہل گاندھی

کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی نے الزام لگایا کہ رافیل سودے سے پتہ چلتا ہے کہ وزیر اعظم مودی چوکیدار نہیں بلکہ چور ہیں۔

rahul
author img

By

Published : Feb 8, 2019, 3:27 PM IST

rahul
راہل گاندھی نے کہا کہ مودی نے وزارت دفاع کے 30 ہزار کروڑ روپے کی رقم کو امبانی کے جیب میں ڈال دیا ہے۔
undefined

انہوں نے آج کانگریس پارٹی کے دفتر میں میڈیا سے بات چیت کی۔ اس موقع پر انہوں نے مودی کے کل پارلیمنٹ میں دیے گئے بیان کی نکتہ چینی کی۔

انہوں نے رافیل معاہدے کے بارے میں کہا کہ اس معاہدے کی بد عنوانی کو چھپانے کے لیے وزیر دفاع کو بھی جھوٹ بولنا پڑا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.