ETV Bharat / bharat

حاجیوں پر ٹیکس سے کتنی آمدنی ؟ حساب کتاب نہیں ! - عازمین حج اور وزارت اقلیتی امور

بھارت سے سفر حج پر روانہ ہونے والے 2 لاکھ عازمین کو جی ایس ٹی ادا کرنا ہوتا ہے، جس سے حکومت کو خطیر آمدنی ہوتی ہے، تاہم حکومت کا دعوی ہے کہ وہ اس کا حساب کتاب نہیں رکھتی-

حاجیوں پر ٹیکس سے کتنی آمدنی ؟ حساب کتاب نہیں !
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 3:25 PM IST

مودی حکومت 2 لاکھ حاجیوں سے جی ایس ٹی کی شکل میں ٹیکس کا حساب کتاب نہیں رکھتی ہے.

اس کا انکشاف خود اقلیتی وزارت نے کیا ہے۔
اقلیتی وزارت کے مطابق وزارت مالیات حاجیوں سے ٹیکس کی وصولی سے آمدنی کا حساب کتاب نہیں رکھتی۔

اقلیتی وزارت نے راجیہ سبھا میں دئے گئے ایک سوال کے جواب میں بتا یا کہ حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعہ جو خدمات دی جاتی ہیں اس پر کوئی جی ایس ٹی نہیں تاہم ہوائی مصارف اور اس سے متعلق خدمات پر 5 فیصد جی ایس ٹی نافذ ہے، جو پہلے 18 فیصد ہوا کرتی تھی مگر یکم جنوری 2019 سے اسے مذہبی اسفار کی حکومت کی راحتی پالیسی کے تحت 5 فیصد کردیا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ حاجیوں کے اخراجات کا زیادہ تر حصہ سفری مصارف (تقریبا لاکھ روپے) پر مشتمل ہوتا ہے.

اس پر 5 فیصد جی ایس ٹی لگائی جاتی ہے، جو براہ راست حکومت کو جاتی ہے اور ٹیکس کی یہ رقم خطیر ہوتی ہے.

وزارت اقلیتی امور کے مطابق وزارت مالیات حاجیوں سے ٹیکس کی وصولی کو سب الیکٹورل خدمات کے زمرہ میں رکھتی ہے اور اس کا گوشوارے تیار نہیں کیا جاتا۔

Intro:حاجیوں پر ٹیکس سے کتنی آمدنی ؟ حساب کتاب نہیں !

بھارت سے سفر حج پر روانہ ہونے والے 2 لاکھ عازمین کو جی ایس ٹی ادا کرنا ہوتا ہے، جس سے حکومت کو خطیر آمدنی ہوتی ہے، تاہم حکومت کا دعوی ہے کہ وہ اس کا حساب کتاب نہیں رکھتی

نئی دہلی
مودی حکومت 2 لاکھ حاجیوں سے جی ایس ٹی کی شکل میں ٹیکس کا حساب کتاب نہیں رکھتی ہے، اس کا انکشاف خود اقلیتی وزارت نے کیا ہے۔ اقلیتی وزارت کے مطابق وزارت مالیات حاجیوں سے ٹیکس کی وصولی سے آمدنی کا حساب کتاب نہیں رکھتی۔
اقلیتی وزارت نے راجیہ سبھا میں دئے گئے ایک سوال کے جواب میں بتا یا کہ حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعہ جو خدمات دی جاتی ہیں اس پر کوئی جی ایس ٹی نہیں تاہم ہوائی مصارف اور اس سے متعلق خدمات پر 5 فیصد جی ایس ٹی نافذ ہے، جو پہلے 18 فیصد ہوا کرتی تھی مگر یکم جنوری 2019 سے اسے مذہبی اسفار کی حکومت کی راحتی پالیسی کے تحت 5 فیصد کردیا گیا۔ قابل ذکر ہے کہ حاجیوں کے اخراجات کا زیادہ تر حصہ سفری مصارف (تقریبا لاکھ روپے) پر مشتمل ہوتا ہے، اس پر 5 فیصد جی ایس ٹی لگائی جاتی ہے، جو براہ راست حکومت کو جاتی ہے اور ٹیکس کی یہ رقم خطیر ہوتی ہے۔ وزارت اقلیتی امور کے مطابق وزارت مالیات حاجیوں سے ٹیکس کی وصولی کو سب الیکٹورل خدمات کے زمرہ میں رکھتی ہے اور اس کا گوشوارے تیار نہیں کیا جاتا۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.