ETV Bharat / bharat

ووٹروں کے قومی دن پر مودی کی مبارکباد

مودی نے ٹویٹ کیا، 'ہمارے انتخابی عمل کو زیادہ آسان اور لوگوں کے بآسانی حصہ لینے لائق بنانے کے لئے کئی اقدامات کرنے کے لئے ہم الیکشن کمیشن کے تئیں شکرگزار ہیں۔'

ووٹروں کے قومی دن پر مودی کی مبارکباد
ووٹروں کے قومی دن پر مودی کی مبارکباد
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 7:04 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:41 AM IST

انہوں نے ایک دیگر ٹویٹ میں لکھا، 'یہ دن ہمیں ووٹرکی بیداری اور ووٹوں کی فیصد کو بڑھانے کی سمت میں کام کرنے کے لئے تحریک دیتا ہے، جس سے ہماری جمہوریت مضبوط ہوتی ہے۔'

واضح رہے کہ نوجوان ووٹروں کی حصہ داری کو سیاسی عمل میں بڑھانے کے لئے مرکزی حکومت نے سال 2011 سے ہر 25 جنوری کو ووٹروں کے قومی دن کے طور پر منائے جانے اور الیکشن کمیشن کے یوم تاسیس کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا تھا۔

اس سال ووٹروں کے قومی دن کا موضوع 'مضبوط جمہوریت کے لئے انتخابی خواندگی' ہے۔ اس موضوع کو انتخابی عمل میں ووٹروں کی تعلیم اور شہریت کے یقین کی جدید کاری پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے اس سال بھر کی سرگرمیوں کے بعد تیار کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 25 2020 1:34PM

ووٹروں کے قومی دن پر مودی کی مبارکباد

نئی دہلی،25جنوری(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نےووٹروں کے قومی دن کے موقع پر لوگوں کو ہفتے کو مبارکباد دی۔

مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا،’’ہمارے انتخابی عمل کو زیادہ آسان اور لوگوں کے بآسانی حصہ لینے لائق بنانے کےلئے کئی اقدامات کرنے کےلئے ہم الیکشن کمیشن کے تئیں شکرگزار ہیں۔‘‘

انہوں نے ایک دیگر ٹویٹ میں لکھا،’’یہ دن ہمیں ووٹرکی بیداری اور ووٹوں کی فیصد کو بڑھانے کی سمت میں کام کرنے کےلئے تحریک دیتا ہے،جس سے ہماری جمہوریت مضبوط ہوتی ہے۔‘‘

واضح رہے کہ نوجوان ووٹروں کی حصہ داری کو سیاسی عمل میں بڑھانے کےلئے مرکزی حکومت نے سال 2011 سے ہر 25جنوری کو ووٹروں کے قومی دن کے طورپر منائے جانے اور الیکشن کمیشن کے یوم تاسیس کے طورپر منانے کا فیصلہ کیاتھا۔

اس سال ووٹروں کے قومی دن کا موضوع ’مضبوط جمہوریت کےلئے انتخابی خواندگی‘ ہے۔اس موضوع کو انتخابی عمل میں ووٹروں کی تعلیم اور شہریت کے یقین کی جدید کاری پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے اس سال بھر کی سرگرمیوں کےبعد تیار کیاگیاہے۔

یواین آئی۔اےایم۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.