ETV Bharat / bharat

اعلیٰ سیاسی رہنماؤں کا ڈاکٹر امبیڈکر کو خراج عقیدت - ambedkar jayanti

صدر رام ناتھ كووند، وزیر اعظم نریندر مودی، امت شاہ، بی ایس پی صدر مایاوتی سمیت تمام سیاسی سرکردہ رہنماؤں نے آج دستور کے معمار ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

صدر رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 1:06 PM IST

صدر اور وزیر اعظم کے علاوہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امت شاہ، بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی سمیت کئی دیگر سیای رہنماؤں نے ڈاکٹر امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔

كووند نے آج ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی جینتی پر پارلیمنٹ ہاؤس کے کیمپس میں واقع ان کے مجسمہ پرگلہائے عقیدت پیش کیے۔

صدر نے ٹویٹر پر لکھا کہ 'ڈاکٹر بی آر امبیڈكر کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت، وہ ملک کی شناخت اورآئین ساز تھے، وہ ذات پات اور دیگر روایات سے آزاد ہندستان کی تعمیر کے لئے زندگی بھر جدوجہد کرتےرہے اور ایک ایسا سماج چاہتے تھے جہاں خواتین اور کمزور طبقوں کو یکساں حقوق حاصل ہوں'۔

اسی کے سات وزیراعظم نریندر مودی نے بھی ٹویٹ کیا کہ 'آئین ساز اور سماجی انصاف کے سرچشمہ بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو خراج عقیدت۔

Intro:رام نومی کے موقع پر ہندو اور مسلمانوں نے اکجہتی کا مظاہرہ کیا

Body:رام نومی کے موقع پر ہندو اور مسلمانوں نے اکجہتی کا مظاہرہ کیا

بنگلور: کیا ہی خوب بات ہو کہ اس شدید گرما کے موسم میں سڈک سے گزرتے راہگیروں کو ٹھنڈا شربت مفت میں مل جائے. جی ہاں آج رام نومی کے موقع پر شہر کے سروگنہ نگر علاقہ میں ہندو اور مسلمانوں کے ایک گروہ نے ایسا ہی ایک انتظام کیا تھا. بڑے بڑے کئی عدد بیرلس میں ٹھنڈی چھانچ اور گڈ کا شربت سڈک رئیسی سے گزرتے راہگیروں کو بلا بلا کر دیا جارہا تھا اور یہ دونوں مذہب کے پیروکار نوجوانوں نے مل کر اس کا اہتمام کیا تھا. اس جگہ ہندو اور مسلم رام کے نام سے محبت بانٹ رہے تھے جب کہ اس نام کو چند فرقہ پرست عناصر اپنے سیاسی فائدے کے حصول کے لئے نفرت اور فساد پھیلاتے ہیں،جو کسی بھی قیمت پر ناقابل قبول ہے.

اس موقع پر یاسین خمینی نے کہا کہ اس طرح کے کار خیر ہم سبھی مذاہب کے تیوہاروں کے موقع پر کرتے ہیں. اور یہ سماجی و فلاحی کام ہم مل جل کرتے ہیں اور اس طرح قومی اکجہتی کو بحال کرتے ہیں. انہوں نے کہا کہ مولود النبی کے موقع پر ہمارے ہندو بھائی نہایت ہی عقیدت کے ساتھ جلوس میں شریک ہوتے ہیں.

شوراج گوڈا کہتے ہیں کہ صرف رام نومی ہی نہیں بلکہ رمضان المبارک میں غریبوں و مسافروں کے لئے افطاری کا اہتمام کرنا اور کرسمس کے دن بھی سماج کے فائدے کے لئے پروگرام کا انعقاد کرنا ہمارا معمول ہے.

اس موقع پر ان نوجوانوں کے گروہ کے سربراہ اور ثقافتی تنظیم کرناٹکا رکشنا ویدیکے کے صدر پروین شیٹی نے کہا کہ ہماری تنظیم ایک سیکولر پلیٹفارم ہے جہاں ہر مذہب و دھرم کے ماننے والے ہیں. اس تنظیم کا تمام کارکنان آپس میں بہت ہی پیار و محبت سے رہتے ہیں اور ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں اور معاشرے میں تبدیلی لانے و امن بحال کرنے کی جدوجہد میں لگے رہتے ہیں.

بائیٹس...
1. پروین شیٹی، صدر کرناٹکا رکشنا ویدیکے
2. یاسین خومینی، سماجی کارکن
3. شوراج گوڈا، نائب صدر، کرناٹکا رکشنا ویدیکے

سروگنہ نگر... Sarvagna Nagar

Note... The video is being uploaded.
Kindly do a package for this as its a good story which aims at promoting communal harmony. With apologies.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.