ETV Bharat / bharat

'ووٹر شناختی کارڈ کسی بھی ہتھیار سے زیادہ طاقتور': مودی - election 2019

وزیراعظم نریندر مودی نے احمدآباد میں حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے بعد کہا ' ووٹر شناختی کارڈ دھماکہ خیز مادہ (آئی ای ڈی) سے زیادہ طاقت ور ہے اور دوررس نتائج کا حامل ہے'۔

'ووٹر شناختی کارڈ کسی بھی ہتھیار سے زیادہ طاقتور': مودی
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 10:43 AM IST

نریندر مودی نے ووٹ ڈالنے سے قبل ایک کھلی ہوئی جیپ میں روڈ شو بھی کیا اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ سڑک پر چلتے ہوئے میڈیا سے بات چیت کی۔

'ووٹر شناختی کارڈ کسی بھی ہتھیار سے زیادہ طاقتور': مودی

مودی نے کہا کہ ' جس طرح دھماکہ خیز مادہ آئی ای ڈی دہشت گردی پھیلاتا ہے اسی طرح ووٹر شناختی کارڈ جمہوریت کی طاقت ہے۔ میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ووٹر شناختی کارڈ کسی بھی ہتھیار سے زیادہ طاقتور اور نتیجہ خیز ہے'۔

ووٹ ڈالنے کے بعد انہوں نے تمام لوگوں سے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی گذارش کی۔

بی جے پی کے صدر امت شاہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ پولنگ بوتھ کے باہر وزیراعظم مودی کا استقبال کرنے کے لیے موجود تھے۔

ووٹ ڈالنے سے قبل مودی گاندھی نگر میں اپنی والدہ سے ملنے گئے۔

امت شاہ اپنی اہلیہ سونل شاہ کے ساتھ احمد آباد کے ناران پورا میں حق رائے کا استعمال کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.