ETV Bharat / bharat

فوج کا جوان لاپتہ - برف باری

جموں وکشمیر کے گلمرگ میں گشت کے دوران برف پر پھسل کر پاکستان کی سرحد پہنچنے والے دہرادون کے جوان راجندر سنگھ نیگی کے اہل خانہ نے وزیر اعلی تریویندر سنگھ راوت سے ملاقات کی۔ اس دوران اہل خانہ نے وزیر اعلی سے ان کی بحفاظت واپسی کی درخواست کی ہے۔

لا پتہ جوان کے اہل خانہ
لا پتہ جوان کے اہل خانہ
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 8:31 AM IST

اطلاعات کے مطابق وزیر اعلی تریویندر نے مرکزی وزیر داخلہ امت سے بات کی جس کے بعد وزیر داخلہ نے وزیر اعلی تریویندر کو یقین دلایا ہے کہ وہ جوان کی بحفاظت واپسی کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔

لا پتہ جوان کے اہل خانہ کی وزیر اعلی ملاقات

راجندر سنگھ جموں وکشمیر کے اننت ناگ میں میں واقع فارورڈ پوسٹ پر قائم 11ویں گڑھوال رائفل کے جوان ہیں وہ ڈیوٹی پر تھے اور گشت کررہے تھے اسی دوران وہ برف کی وجہ سے پھسل کے پاکستان کی سرحد میں پہنچ گئے اس کے بعد سے ان کی کوئی معلومات نہیں ہے۔

جوان نیگی مع اہل خانہ دہرو دون کے پریم نگر کے رہنے والے ہیں ان کی گنشدگی کے بارے میں جب سے اہل خانہ اس سے سلسلے میں اطلاع ملی ہے گھر میں افراتفری کا ماحول ہے اہل خانہ نے ان کی بحفاظت واپسی کی مرکزی حکومت سے اپیل کی ہے ۔

وزیر اعلی تریویندر راوت نے اہل خانہ سے دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے اہل خانہ کے ساتھ ان کا بھر پور تعاون ہے اور ان کی پوری کوشش ہے کہ جوان کو محفوظ طریقے سے واپس لایا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ امت شاہ سے اس بارے میں بات کی گئی ہے، مرکز سے ریاست تک تمام کوششیں کی جائیں گی کہ جوان کی واپسی کو یقینی بنایا جائے۔

Intro:एंकर- बीते मंगलवार को भारतीय सीमा से पाक सीमा में फिसल कर लापता हुए उत्तराखंड के से आने वाले 11वीं गढ़वाल राइफल के जवान राजा राजेंद्र सिंह के परिजनों ने मुख्यमंत्री से उनकी सकुशल वापसी के लिए गुहार लगाई है जिस पर मुख्यमंत्री त्रिवेंद्र रावत द्वारा गृह मंत्री से संपर्क साधा गया तो वही मुख्यमंत्री ने आश्वासन दिया है कि वह जवान राजेंद्र सिंह के सकुशल वापसी की पूरा प्रयास करेंगे।

Body:वीओ- आपको बता दें कि बीती 8 जनवरी को जम्मू कश्मीर के अनंतनाग फॉरवर्ड पोस्ट पर तैनात 11th गढ़वाल राइफल के वीर जवान राजेंद्र सिंह अपनी गश्त के दौरान भूस्खलन के चलते पाक सेना सीमा में से चलकर पहुंच गए थे जिसके बाद से वो अबतक लापता है।

देहरादून प्रेम नगर निवासी राजेंद्र के परिजनों में राजेंद्र की गुमशुदगी को लेकर शोक की लहर है। तो वही परिजनों ने राजेंद्र बरामदगी को लेकर केंद्र सरकार और राज्य सरकार से गुहार लगाई है।

बाइट- राजेश्वरी, लापता जवान की पत्नी

मुख्यमंत्री त्रिवेन्द्र रावत ने लापता जवान को लेकर कहा कि उनकी संवेदनाएं जवान के परिवार के साथ हैं। मुख्यमंत्री त्रिवेन्द्र रावत ने कहा कि उनकी पूरी कोशिश है जवान सही सलामत अपने घर पहुंचे उन्होंने इसको लेकर केंद्र में ग्रह मंन्त्री से भी सम्पर्क साधा। उन्होंने कहा कि केंद्र से लेकर राज्य तक पूरा प्रयास रहेगा कि जवान को अपने घर पहुंचाया जाय।

बाइट- त्रिवेन्द्र रावत, मुख्यमंत्री

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.