ETV Bharat / bharat

'بیٹری کی صلاحیت، چارجنگ نیٹ ورک کی توسیع پر توجہ مرکوز'

کامرس انڈسٹری اور ریلوے کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے جمعرات کو کہا کہ 'وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت ملک میں الیكٹرک گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے اور اس کے لئے وہ زیادہ صلاحیت والی بیٹریاں تیار کرنے کے لئے تحقیق اور وسیع چارجنگ نیٹ ورک پر توجہ دے رہی ہے۔'

مرکزی وزیر پیوش گوئل
مرکزی وزیر پیوش گوئل
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 3:00 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:59 AM IST

پیوش گوئل نے عالمی توانائی پالیسی اجلاس میں اپنے خطاب میں کہا کہ 'بھارت میں ہم تیزی سے الیکٹرک گاڑیوں کی سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ وزیر اعظم چاہتے ہیں کہ الیكٹرک گاڑیوں کے آپریٹنگ اخراجات کم سے کم ہو اور ہر کار پٹرولیم ایندھن کی بجائے الیکٹرک ہو۔'

انہوں نے کہا کہ اس کے لئے سبسڈی کو کم کرکے زیادہ صلاحیت والی بیٹریاں کو فروغ و تحقیق اور ملک گیر وسیع چارجنگ نیٹ ورکنگ پر خرچ کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ سال 2030 تک ملک میں تقریبا تمام گاڑیاں سی این جی گیس ، ہائیڈروجن یا بجلی سے چلنے والی ہوں۔انہوں نے کہا کہ آنے والے وقت میں گیس توانائی کا بھی اہم مقام ہوگا۔ معدنی تیل بھی استعمال میں رہے گا۔ کول میتھین گیس سے بھی کاربن کا اخراج کم ہوتا ہے۔

Intro:Body:

fhdgjj

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.