ETV Bharat / bharat

'کورونا نگرانی کمیٹی کی تشکیل سے متعلق نوٹس جعلی' - MHA has not formed COVID -19 monitoring committee

وزارت داخلہ نے کہا کہ کورونا وبا کے پیش نظر اس کی طرف سے جاری مختلف معیاری آپریٹنگ کار کے نفاذ کے لئے مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دینے سے متعلق نوٹس جعلی ہے اور کوئی کمیٹی قائم نہیں گئی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Jul 11, 2020, 9:52 PM IST

وزارت نے ٹوئٹ کرکے گزشتہ کچھ دنوں سے وائرل ہورہے اس نوٹس کی فوٹو بھی ڈالی ہے اورا سے جعلی قرار دیا ہے۔

ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ کووڈ۔ 19وبا کے لئے نگرانی کمیٹی قائم کرنے کا دعوی کرنے والا یہ نوٹس جعلی ہے۔

مرکزی وزارت داخلہ نے اس طرح کی کوئی کمیٹی قائم نہیں کی ہے۔

فیک نیوز اور افواہوں سے ہوشیار رہیں۔

مزید پڑھیں:دنیا بھر میں کورونا سے ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد ہلاکتیں

ٹوئٹ کے ساتھ پوسٹ کئے گئے 12 جو ن کے فرضی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ معیاری آپریٹنگ طریقہ کار اور ان سے منسلک امور کے حل کے لئے نگرانی کمیٹی قائم کی گئی ہے۔

کمیٹی میں شامل 15اراکین کے نام بھی اس میں دیئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.