ETV Bharat / bharat

میوات: ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر

author img

By

Published : May 27, 2020, 8:41 PM IST

آکیڑہ ڈرین یہاں کے درجن بھر گاؤں کے کسانوں کے لیے لائف لائن ہے، لیکن فصل کی عین بوائی کے وقت نہر میں پانی نہ ہونے سے کسان بے حال تھے۔

sdf
sdf

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میوات کی آکیڑہ نہر میں تقریبا ڈیڑھ ماہ بعد پانی آنے کے بعد یہاں کے درجن بھر گاؤں کے کسانوں نے راحت کی سانس لی ہے۔

ای ٹی وی بھارت نے اس خبر کو شائع کیا تھا جس کے بعد محکمہ آبپاشی نے اس سے متعلق مستعدی دکھائی اور مختلف گاؤں کو پانی فراہم کرایا گیا۔

ویڈیو

حالانکہ کسانوں کا کہنا ہے کہ اب بھی پانی کی مقدار میں کافی کمی ہے اور درمیان میں پانی آنا بند ہو جاتا ہے۔کسانوں نے اس کے لئے محکمہ کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔

اب جب کہ پانی آ گیا ہے تو ایسی صورت میں کسانوں نے محکمے کے افسران سے گذارش کی ہے کہ پانی کو مستقل جاری رکھا جائے تاکہ انہیں پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.