ETV Bharat / bharat

بستر: محکمۂ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری - چھتیس گڑھ

محکمۂ موسمیات نے بستر میں آئندہ 24 گھنٹوں تک موسلا دھار بارش کو لے کر الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے پیش نظر انتظامیہ الرٹ موڈ پر ہے۔ موسلا دھار بارش اور سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر انتظامی عملہ مکمل طور پر تیار ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے جاری بارش کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہے۔

بستر: بارش کو لے کر محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری

author img

By

Published : Aug 22, 2020, 9:45 AM IST

ریاستِ چھتیس گڑھ کے ضلع بستر میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ کئی روز سے جاری موسلا دھار بارش کی وجہ سے عام زندگی مکمل طور پر متاثر ہوئی ہے۔ اسی دوران محکمۂ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں میں بستر کے علاقے میں موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس کے پیش نظر انتظامیہ نے ایک الرٹ جاری کیا ہے۔ لگاتار بارش کی وجہ سے ندیاں و نہر طغیانی پر ہے۔ کئی گاؤں جزیرہ میں تبدیل ہوچکے ہیں۔

بستر: بارش کو لے کر محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری

بارش کی وجہ سے دیہی علاقوں کی سڑکیں زیرآب ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک مکمل طور پر متاثر ہوا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی دیہی سڑکوں کے سیلاب کی وجہ سے بہت سے علاقے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر گھر جانے پر مجبور ہیں۔ گذشتہ 6 روز سے جاری تیز بارش کی وجہ سے دیہاتیوں کو سب سے زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بارش کی وجہ سے دیہی علاقوں کی سڑکیں ندیوں میں تبدیل ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک مکمل طور پر متاثر ہوا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی دیہی سڑکوں میں پانی بھر جانے سے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر گھر جانے پر مجبور ہیں۔ گزشتہ 6 روز سے جاری تیز بارش کی وجہ سے لوگوں کو سب سے زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

گزشتہ رات جگدلپور شہر سے متصل گاؤں بھیجاپدار میں 34 افراد سیلاب کی زد میں آ گئے تھے، جنہیں ایس ڈی آر ایف کے اہلکاروں نے نکال کر محفوظ جگہوں پر بھیجا۔ وہیں کئی گاؤں جزیرہ میں تبدیل ہونے کی وجہ سے انہیں انتظامیہ کی جانب سے گاؤں امدادی کیمپ تک پہنچانے کا کام کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.