ETV Bharat / bharat

عرس خواجہ گیسو دراز: محفل سماع و فاتحہ

خانقاہ گیسو دراز کے سجادہ نشین حضرت خسرو حسینی کی قیادت میں گزشتہ شب محفل بند سماع و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔

ؒروضہ مبارک حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 3:33 PM IST

Updated : Jul 21, 2019, 4:29 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں واقع حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو درازؒ کا 615 واں عرس اپنی آب و تاب کے ساتھ رواں ہے، ملک بھر سے عقیدت مندوں کے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

عرس خواجہ گیسو دراز: محفل سماع و فاتحہ

گزشتہ شب محفل سماع و فاتحہ خوانی کا اہتمام سجادہ نشین خسرو حسینی کی قیادت میں ہوا۔
اس موقع پر سید محمد علی الحسینی جانشین حضرت سجادہ نشین درگاہ بندہ نواز، ڈاکٹر سیدمصطفی حسینی، سید شاہ یوسف حسینی، سیدشاہ عارف حسینی، سید شاہ تعقی اللہ حسینی، سید احمد حسینی اور دیگر مشائخین، مریدین، اور علماء نے شرکت کی۔

رات ڈیڑھ بجے فاتحہ خاص گان کی رسم سید خسروحسینی نے ادا کی، بعدہُ فاتحہ سجادہ نشین گنبد شریف میں داخل ہوئے اور نماز تہجد با جماعت ادا کی۔اس کے بعد سجادہ نشین نے صندل مالی کے فرائض کو انجام دیا اور تبرک تقسیم کیاگیا۔

Intro:Body:

obaid

Conclusion:
Last Updated : Jul 21, 2019, 4:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.