ETV Bharat / bharat

'میڈیکل کیمپ کا مقصد لوگوں کو متحد کرنا' - بارہ بنکی

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں سماجی تنظیم دیش پریمی ایکتا منچ کی جانب سے غریبوں کے  لیے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں مریضوں کا مفت چیک اپ کیا گیا اور انہیں مفت دوائیں بھی تقسیم کی گئیں۔

Barabanki medical Camp
author img

By

Published : Jun 16, 2019, 5:16 PM IST

Updated : Jun 16, 2019, 7:00 PM IST

دیش پریمی ایکتا منچ کا یہ اب تک کا 38واں میڈیکل کیمپ تھا۔

سماجی خدمات کو انجام دینے میں برسوں سے لگی سماجی تنظیم دیش پریمی ایکتا منچ کا بارہ بنکی کے کٹرہ محلہ میں یہ 38 واں میڈکل کیمپ ہے۔ دیش پریمی ایکتا منچ بارہ بنکی میں مختلف مقامات پر ایسے میڈیکل کیمپ منعقد کرتی رہی ہے۔ جس میں بلڈ پریشر، شوگر سمیت متعدد چیک اپ کئے جاتے ہیں اور ماہر ڈاکٹر مریضوں کا علاج کرتے ہیں۔

Barabanki medical Camp

دیش پریمی ایکتا منچ کے اس میڈیکل کیمپ سے غریب اور نادار لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں اور انہیں اس کیمپ میں علاج دستیاب ہوتا ہے اور لوگ اس کیمپ کی تعریف اور حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں۔

دیش پریمی منچ تقریبا 10 برس سے اس قسم کے میڈیکل کیمپ منعقد کررہا ہے۔ اس کا مقصد ملک میں ذات برادری اور فرقوں میں تقسیم ہوتے لوگوں کو یکجا کرکے ملک کو مضبوط کرنا ہے۔

Intro:بارہ بنکی میں سماجی تنظیم دیش پریمی ایکتا منچ کی جانب سے ایک دفعہ پھر غریبوں کے مفت میڈکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا. میڈکل کیمپ میں مریضوں کا مفت چیک اپ کیا گیا اور انہیں مفت دوائیں بھی تقسیم کی گئیں. دیش پریمی ایکتا منچ کا یہ اب تک کا 38واں میڈکل کیمپ تھا.

Body:سماجی خدمات کو انجام دینے میں برسوں سے لگی سماجی تنظیم دیش پریمی ایکتا منچ کا بارہ بنکی کے کٹرہ موحلہ میں یہ 38 واں میڈکل کیمپ ہے. دیش پریمی ایکتا منچ بارہ بنکی میں مخطلف جگہوں پر ایسے میڈکل چیک اپ منعقد کراتی رہی ہے. جس میں بلڈ پریشر، شگر سمیت متعدد چیک اپ کئے جاتے ہیں. اور ماہر ڈاکٹر مریضوں کا علاج کرتے ہیں.
بائیٹ ڈاکٹر شعبان علی، ڈاکٹر

دیش پریمی ایکتا منچ کے اس چھوٹے سے میڈکل کیمپ میں غریبوں کا بڑا فائیدہ ہے.. اس کیمپ سے وہ لوگ بھی مستفید ہوتے ہیں جن کے لئے علاج ممکن نہیں ہے. لیکن مفت میڈکل کیمپ میں انہیں سب کچھ مفت مل جاتا ہے. اس لئے لوگ جمکر اس کیمپ کی تعریف کرتے ہیں.
بائیٹ محرالنساں، مریض
بائیٹ رابیا خاطون، مریض
بائیٹ بھوپ چندر، مریض

دیش پریمی ایک منچ تقریآ 10 برس سے اس قسم کے میڈکل کیمپ منعقد کرتا چلا آرہا ہے. اس کے پیچھے اس کا مقصد ملک میں ذات برادری اور فرقوں میں تقسیم ہوتے لوگوں کو یکجہ کرکے ملک کو مضبوط کرنا ہے.
بائیٹ شاکر علی، بانی دیش پریمی ایکتا منچ

Conclusion:ملک میں مہنگے ہوتے علاج کے درمیان دیش پریمی ایکتا منچ کی یہ پہلے قابل تعریف ہے. اس سے غریبوں کو علاج تو ملتا ہی ساتھ ہی آپس میں اتحاد اور اتفاق بھی بڑھتا ہے.
ای ٹی وی بھارت کے لئے بارہ بنکی سے محمد عمیر کی رپورٹ
Last Updated : Jun 16, 2019, 7:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.