ETV Bharat / bharat

مدارس کے طلبا میں عصری تعلیم کی دلچسپی

مدارس کے طلباء سخت محنت کے بعد جہاں دینی تعلیم میں مہارت حاصل کر رہے ہیں وہیں اب عصری تعلیم کی جانب بھی خوب دلچسپی لے رہے ہیں۔

مدارس کے طلبا عصری علوم میں مستقبل تلاش کررہے ہیں
author img

By

Published : Nov 4, 2019, 11:35 PM IST

اسلامی مہینے کی یکم ربیع الاول سے بھارت کے بیشتر مدارس میں ششماہی امتحانات شروع ہوکر 12 ربیع الاول تک جاری رہتے ہیں۔

مدارس کے طلباء سخت محنت کے بعد جہاں دینی تعلیم میں مہارت حاصل کر رہے ہیں وہیں اب عصری تعلیم کی جانب بھی خوب دلچسپی لے رہے ہیں۔

مدارس کے طلبا عصری علوم میں مستقبل تلاش کررہے ہیں

مدارس کے طلباء کا کہنا ہے کہ' انگریزی اور ہندی زبان کے ذریعے کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلہ باآسانی ممکن ہوتا ہے اور ملک کی سب سے اعلی امتحان سول سروسز کی بھی تیاری میں آسانی ہوتی ہے۔
طلبا کا مزید کہنا ہے کہ 'عصر حاضر میں دینی علوم کے ساتھ ساتھ معاشی، سماجی، سائنسی علوم کی سخت ضرورت ہے یہی وجہ ہے کہ حکومت اور مدارس انتظامیہ اس پر کافی زور دے رہے ہیں اور طلباء اپنے مستقبل کو سنوارنے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔
وہیں مدارس انتظامیہ کو حکومت سے شکایت بھی ہے کہ موجودہ حکومت نے دعوی کیا تھا کہ مدارس کو جدید تعلیم سے لیس کیا جائے گا اور اس کی عمارت اور تعلیمی نظام کو جدید طریقے سے بنایا جائے گا تاہم حکومت کی جانب سے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے،جس کی وجہ سے مدارس انتظامیہ کو مشکلات کا سامنا ہے.

انتظامیہ کا کہنا ہے کی خاطرخواہ رقم نہ ہونے کی وجہ سے وہ عصری تعلیم مہیا کرانے میں ناکام ہو رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: 'دفاعی سازوسامان کے لیے بھارت کے دروازے کھلے ہیں'

واضح رہے کہ موجودہ مودی حکومت نے دوبارہ اقتدار سنبھالتے ہی مدارس اسلامیہ کو کو مارڈنآئزیشن کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن اس پر ابھی کوئی بھی مضبوط اقدامات نہیں اٹھائے گئے ہیں۔

Intro: بھارتی مدارس کے تعلیمی نصاب میں اب نہ صرف دینی تعلیم پر زور دیا جارہا ہے بلکہ دنیاوی تعلیم پر بھی زور دیا جارہا ہے یہ مجھے ہی مدارس کے طلباء لا اپنا مستقبل اس روم میں تلاش کر رہے ہیں.

Body:اسلامی مہینے کی یکم ربیع الاول سے بھارت میں بیشتر مدارس کے ششماہی امتحان شروع ہوتے ہیں جبکہ 12 کو اختتام پذیر ہو جاتے ہیں.
مدارس کے طلباء سخت محنت کے بعد جہاں دینی تعلیم میں مہارت حاصل کر رہے ہیں وہیں اب دنیاوی تعلیم ہندی، انگریزی، ریاضی اور کمپیوٹر میں بھی خوب دلچسپی لے رہے ہیں.

مدارس کے طلباء کا کہنا ہے کہ ان مضامین کے ذریعے کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلہ باآسانی ممکن ہوتا ہے اور ملک کی سب سے اعلی امتحان سول سروسز کی بھی تیاری میں آسانی ہوتی ہے. مدارس کے طلبہ کا کہنا ہے کہ عصر حاضر میں دنیاوی علوم کی سخت ضرورت ہے یہی وجہ ہے کہ حکومت اور مدارس کی انتظامیہ اور اس پر کافی زور دے رہے ہیں اور طلباء اپنے مستقبل کو سنوارنے میں کامیاب ہو رہے ہیں.
وہیں مدارس انتظامیہ کے لوگوں کو حکومت سے شکایت بھی ہے موجودہ حکومت نے دعوی کیا تھا کہ مدارس کو جدید تعلیم سے لیس کیا جائے گا اور اس کی عمارت اور تعلیمی نظام کو بھی جدید طریقے سے بنایا جائے گا تاہم حکومت کی جانب سے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے،
جس کی وجہ سے مدارس انتظامیہ کو مشکلات کا سامنا ہے.

انتظامیہ کا کہنا ہے کی خاطرخواہ رقم کی نہ ہونے کی وجہ سے دنیاوی تعلیم مہیا کرانے میں ناکام ہو رہے ہیں.

واضح رہے کہ موجودہ مودی حکومت نے دوبارہ اقتدار سنبھالتے ہی مدارس اسلامیہ کو کو مارڈنآئزیشن کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن اس پر ابھی کوئی بھی مضبوط اقدامات نہیں اٹھائے گئے ہیں.

Conclusion:بائٹ : قاری شمس قادری (پرنسپل مدرسہ اسلامیہ گزری بازار میرٹھ)

طالب علم

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.