ETV Bharat / bharat

مزدورتنظیم کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

ریاست راجستھان کے اجمیر شہر میں ،سنیوکت شرامک سمنوے، نامی تنظیم کی جانب سے مرکزی حکومت کے خلاف  احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شامل مظاہرین نے مودی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور ایف ڈی آئی اور لیبر قانون میں ترمیم پر اعتراض کیا۔

rajasthan
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 1:21 PM IST

اجمیرضلع کلکٹریٹ کے پاس تنظیم کے نمائندوں نے احتجاج کرتے ہوئے ملک کے وزیراعظم نریندر مودی کے نام ایک میمورنڈم ضلع کلکٹر وشموہن شرما کو پیش کیا، مذکورہ تنظیم کے صدر موہن چلانی نے بتایا کہ مرکزی وزیر فینانس نے بجٹ تقریر میں مختلف مزدور قوانین میں ترمیم کا اعلان کیا ہے، جو مکمل طور پر غیر آئینی ہے، اس سے مزدوروں کے حقوق پامال ہوں گے۔اور یہ حکومت کا بالکل غلط فیصلہ ہے۔

مزدورتنظیم کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

اس موقع پر وزیراعظم نریندرمودی کے نام ضلع کلکٹر کو ایک میمورنڈم دے کر درخواست کی کہ وہ اس قانون کو رد کروا کر ملک بھر کے مزدوروں کو راحت فراہم کریں۔

Intro:
ریاست راجستھان کے اجمیر شہر میں آج تنظیم سنیوکت شرامک سمنوے کے بینر کے تحت مرکزی حکومت کے خلاف ریلی نکالی گئی, ریلی میں شامل مظاہرین نے مودی حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی اور کارکون مخالف پالیسی اور ایف ڈی آئی پر اعتراض درج کرایا, Body:ریلی ضلع کلکٹریٹ تک پہنچی تھی جہاں تنظیمی کارکنان کے نمائندوں نے ملک کے وزیراعظم نریندر مودی کے نام میمورنڈم ضلع کلکٹر وشموہن شرما کو دیا, سنیوکت شرامک سمنوے سمیتی اجمیر کے صدر موہن چلانی نے بتایا کہ مرکزی حکومت نے بجٹ تقریر میں مختلف مزدور قانون میں ترمیم کا اعلان کیا تھا, جو کی مکمل طور پر غیر آئین کے مطابق ہے, اس سے مزدوروں کے حقوق میں کمی کرکے دخل دی جا رہی ہے, جو بالکل غلط فیصلہ ہے, ریلی نکال کر آج ملک کے وزیراعظم ناریندر مودی کے نام میمورنڈم دے کر درخواست کی ہے کہ وہ اس طرح کے بنائے جارہے قانون کو رد کروا کر ملک بھر کے مزدوروں کو راحت فراہم کریں,

بیان, موہن چلانی, صدر, سنیوکت شرامک سمنوے سمیتی, اجمیر
Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.