ETV Bharat / bharat

مئو کا بنکر اکثریتی محلہ پینے کے پانی سے محروم - یوپی

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو کا بنکر محلہ اکثر بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔

mau-lack-of-drinking-water-in-karimnagar
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 7:44 PM IST

مئو کا کریم نگر محلہ تقریبا 20 ہزار آبادی پر مشتمل ہے اور یہاں کی آبادی کو پینے کے لیے صاف پانی میسر نہیں ہے۔ واٹر سپلائی کے پائپ بھی جا بجا ٹوٹے ہوئے نظر آتے ہیں۔

مئو کا بنکر اکثریتی محلہ پینے کے پانی سے محروم

کریم نگر میں پانی کی سپلائی کا نظام تقریبا ٹھپ ہو چکا ہے، علاقے کے لوگ جب ذمہ داران سے اس کی شکایت کرتے ہیں تو انھیں کنکشن کٹوانے کی صلاح دی جاتی ہے۔

جب ذمہ داران سے ای ٹی وی بھارت نے صاف پانی کے بحران کی وجہ پوچھی تو وہ ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھہراتے نظر آئے۔

Intro:مءو ضلع میں بنکروں کی کثیر تعداد مقیم ہے. گنجان آبادی والے بنکروں کے علاقے آج بھی زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں. فی الحال یہاں پانی کا سخت فقدان ہے. پینے کا صاف پانی بھی یہاں میسر نہیں ہے. پیش ہے مءو سے سید فرحان کی ایک خاص رپورٹ.......

Body:مءو کی گھوسی ٹاءون ایریا کا کریم الدین پور علاقہ تقریباً بیس ہزار افراد کی آبادی پر مشتمل ہے. یہاں تقریباً 90 فیصد بنکر آج بھی صاف پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہیں. علاقہ میں پانی سپلائی بے حد ناقص ہے. حالت یہ ہے کہ سالوں سے ان محلوں میں سرکاری سطح پر پانی کا نظام ٹھپ ہے. علاقے کے باشندوں کے مطابق ٹاءون ایریا کے ذمہ دار شکایت کرنے پر مسئلہ حل کرنے کے بجائے کنکشن کٹوانے کی صلاح دیتے ہیں.

Conclusion:اس معاملہ میں ٹاءون ایریا کے ایگزیکٹو آفیسر کا رویہ بھی ٹالنے والا ہی نظر آ یا. ای او کے مطابق پانی کی ناقص سپلائی کے لئے جل نگم ذمہ دار ہے. سرکاری واٹر سپلائی کے پاءپ بھی جگہ جگہ ٹوٹے ہوئے نظر آتے ہیں.

باءٹ. محمد کلیم اشرف مقامی باشندہ
شکیل انصاری، مقامی باشندہ
شعیب نظامی، سماجی کارکن
ریاض الحق، مقامی باشندہ
ونیت کمار ، ایگزیکٹو آفیسر، ٹاءون ایریا، گھوسی

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مءو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.