ETV Bharat / bharat

اورنگ آباد میں اجتماعی نکاح کا اہتمام - مہاراشٹر

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں مسلم سماج اور نو جیون بہوادیش سنستھا کے اشتراک سے اسلامی طریقے سے غریب جوڑوں کی شادی کرائی گئی۔

mass marriage
author img

By

Published : Mar 4, 2019, 11:13 PM IST

اورنگ آباد کے عام خاص میدان میں قاضی نے 88 جوڑوں نکاح پڑھایا۔

واضح رہے کہ نوجیون بہوادیش سنستھا سنہ 2006 سے اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام کر رہی ہے جس میں ہر برس تقریباً 111 غریب جوڑے کی شادی کرائی جاتی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

تنظیم کی جانب سے دولہا دولہن کو گھریلو استعمال کی چیزیں بھی تحفے میں دی جاتی ہے۔

خاص بات یہ ہے کہ دولہا اور دلہن کے گھر والوں کے تین سو لوگوں کے لیے کھانے کی دعوت کا نظم بھی کیا جاتا ہے۔

اس تقریب میں سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی اور نئے جوڑوں کو دعاوں سے نوازا۔

Intro:ریاست مہاراشٹر اورنگ آباد میں 88 غریب جوڑوں کی شادیاں نو جیون سنستھا کی طرف سے مفت میں کروائی گی.

Body:مسلم سماج اور نو جیون بہوادیش سنستھا کی جا نب سے 88 غریب جوڑوں کی شادیاں کروائی گئی اس شادیاں کی تقریب پورے اسلامی طریقے سے کی گئی اورنگ آباد کے عام خاص میدان میں اسٹیج پر بیٹھے سبھی 88 دولہوں کو ایک ساتھ سازی صاحب نے نکاح پڑھوایا.
آپ کو بتا دیں نوجون بہوادیش سنستھا 2006 سے ماس میرج کروا رہے ہے جس میں ہر سال 101 سے 111 غریب جوڑوں کی شادی کروائی جاتی ہے.
اس شادی کی تقریب میں دولہا دولہن کو گھریلو استعمال کی چیزیں بھی فری میں دی جاتی ہے.
اس شادی کی تقریب میں دلہا دلہن کے گھر والوں کا بھی خیال رکھتے ہوئے دلہا، دلہن کے گھر والوں کو تین سو لوگوں کو کھانے کی دعوت نظم بھی کیا جاتا ہے.
اس شادی کی تقریب میں سیاسی پارٹیوں سے جڑے لوگوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی اور نئے جوڑوں کو مبارکباد بھی دی.

بائٹ.
احمد جلیل صدر نو جیون بہوادیش سنستھا

Conclusion:اگر اس طرح کی شادیوں کی تقریبات کی جائے تو یقینا غریب لوگوں کی بھی شادیاں اچھے سے ہوگی اور دہیز لینے کی روایت بھی ختم ہوجائیں گی.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.