ETV Bharat / bharat

افغانستان میں دھماکہ، متعدد ہلاک، 34 زخمی - دارالحکومت کابل

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک کار بم دھماکے میں کئی لوگوں کے ہلاک اور 34 لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

افغانستان میں دھماکہ،متعدد ہلاک، 34 زخمی
author img

By

Published : Aug 7, 2019, 3:38 PM IST

عینی شاہد شیر محمد نے بتایا کہ 'شہید مزاری چوک کے پاس تھانہ کے باہر ایک بڑے دھماکے کی آواز سنائی دی، جس کے بعد دھماکے والے مقام کو سیل کردیاگیا ہے'۔

انہوں نے بتایا کہ 'پولیس ہیڈکوارٹرز کے خلاف یہ ایک بڑا حملہ ہے، اس دھماکے کی وجہ سے بڑی سطح پر نقصان ہوا ہے'۔

افغانستان کے مقامی وقت کے مطابق بدھ کی صبح تقریباً نو بجے ہوئے اس حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی بھی شدت پسند گروپ نے نہیں لی ہے۔

بچاؤ ٹیم، پولیس اور سکیورٹی دستوں نے جائے وقوع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا۔

پولیس میڈیکل افسروں نے تصدیق کی ہے کہ دھماکہ میں زخمی ہوئے 34 لوگوں کو مختلف ہسپتالز میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.