ETV Bharat / bharat

ارریہ:گلا ریت کر ایک شخص کا قتل - bihar news

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ مظفر کا بے رحمی سے قتل کیا گیا ہے کیونکہ مہلوک کے جسم پر تشدد کے نشان ہیں۔

علامتی فوٹو
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 8:13 PM IST

بھارت کی ریاست بہار میں ان دنوں لوگ بڑھتے جرائم سے پریشان ہیں۔ آئے دن لوٹ، مار اور قتل کے واقعات سے انتظامیہ سوالوں کے گھیرے میں آچکی ہیں۔

تازہ معاملہ ارریہ ضلع میں پیش ایا جہاں ایک شخص کا گلا ریت کر قتل کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں دہشت کا ماحول ہے۔

دراصل پورا معاملہ ارریہ ضلع کے مہل گاؤں تھانہ حلقہ کے کرہرا کا ہے۔

اطلاعات کے مطابق محمد مظفر نامی ایک شخص کئی دنوں سے اپنے کھیت میں کام کر رہا تھا اور گزشتہ روز بھی مظفر اپنے گھر سے کھیت میں کام کرنے کے لئے نکلا لیکن جب مظفر شام دیر گئے تک گھر واپس نہیں لوٹا تو اہل خانہ مظفر کو ڈھونڈتے ہوئے کھیت پر پہنچے جہاں مظفر کی لاش کھیت میں پائی گئی۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ مظفر کا بے رحمی سے قتل کیا گیا ہے کیونکہ مہلوک کے جسم پر تشدد کے نشان ہیں۔

مقتول کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ مظفر کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی۔

ادھر واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ٹاون ڈی ایس پی، کے ڈی سنگھ اور تھانہ صدر پریم بلبھ پولیس اہلکاروں کے ساتھ موقعہ واردات پر پہنچے اور لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ارریہ صدر اسپتال منتقل کیا۔

کے ڈی سنگھ نے کہا کہ معاملہ کے ہر پہلو کی چھان بین کی جا رہی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ مبینہ قاتلوں نے مقتول کے ٹریکٹر کی چابی اور موبائل فون بھی چوری کر لیا ہے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ اس معاملہ کی تحقیقات شروع کی گئی ہے اور بہت جلد اور قاتلوں کو بے نقاب کیا جائے گا۔

Intro:گلا ریت کر محمد مظفر کا قتل

ارریہ : ارریہ میں ان دنوں بڑھتے جرائم سے عام عوام سے لیکر خواص تک پریشان ہیں. آئے دن لوٹ مار، قتل کے واقعات نے ارریہ ضلع انتظامیہ کی کارکردگی پر سوال کھڑا کر رہی ہے. ایسا ہی ارریہ ضلع میں ایک بار پھر سے دل دہلانے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک شخص کا گلا ریت کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا. جس سے علاقے میں دہشت کا ماحول ہے.

Body:معاملہ ارریہ ضلع کے مہل گاؤں تھانہ حلقہ کے کرہرا گاؤں کا ہے، اسی گاؤں کا رہنے والا محمد مظفر گاؤں میں ہی کھیتی کا کام کرتا ہے، ان دنوں مظفر اپنے کھیت میں ٹریکٹر سے بنجر زمین کو زرخیزی کا کام کر رہا تھا، کل بھی مظفر رات کے حصے میں اپنے کھیت میں ٹریکٹر چلا رہا تھا مگر جب رات بھر جب وہ کھیت سے لوٹ کر واپس گھر نہیں آیا تو اہل خانہ صبح کھیت پر پہنچے جہاں مظفر کی لاش کھیت میں پایا گیا. لاش دیکھنے کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ مظفر کا بے رحمی سے قتل کیا گیا ہے، جسم پر کئی جگہ چاقو کا نشان ہے اور گلا ریتا ہوا ہے. اس واقعہ کے بعد سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے.

Conclusion:خبر ملتے ہی ٹاون ڈی ایس پی کے ڈی سنگھ، تھانہ صدر پریم بلبھ اپنے پولس اہلکار کے ساتھ موقع واردات پر پہنچے اور لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ارریہ صدر اسپتال بھیج دیا. کے ڈی سنگھ نے کہا کہ معاملہ کی ہر پہلو سے چھان بین کی جا رہی. کے ڈی سنگھ نے کہا کہ جرائم پیشوں نے مقتول کے ٹریکٹر کی چابھی اور موبائل بھی ساتھ لے گئے ہیں. حالانکہ اہل خانہ کی جانب سے قبل میں مقتول مظفر کی جانب سے کسی سے کوئی رنجش نہیں تھا. کے ڈی سنگھ نے کہا کہ بہت جلد ہی اس معاملے میں جرائم پیشوں کی گرفتاری ہوگی.

بائٹ.... کے ڈی سنگھ ، ٹاؤن دی ایس پی، ارریہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.