ETV Bharat / bharat

برطانیہ ہائی کورٹ میں مالیا کی حوالگی کی درخواست خارج - برطانیہ ہائی کورٹ

مفرور شراب کاروباری وجے مالیا کو برطانیہ ہائی کورٹ نے پیر کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے بھارت کے حوالے کرنے کے خلاف دائر کی گئی اس کی عرضی خارج کردی ہے۔

برطانیہ ہائی کورٹ میں مالیا کی حوالگی کی درخواست خارج کیا

author img

By

Published : Apr 21, 2020, 11:15 AM IST

برطانیہ ہائی کورٹ سے مالیا کی اپیل خارج ہونے کے بعد بھارت کے حوالے کرکےعدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کا راستہ صاف ہوگیا ہے اگرچہ وہ 14 دنوں کے دوران اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل داخل کرسکتا ہے۔

مالیا کی طیارہ کمپنی کنگ فیشر ایئر لائنس پر کئی بینکوں کے 9000 کروڑ روپے کا قرض ہے، ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے بعد یہ معاملہ برطانیہ کی وزیر داخلہ پریتی پٹیل کے پاس جائے گا۔

واضح رہے کہ مالیا نے 31 مارچ کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ وہ مسلسل بینکوں کو ان کی پوری رقم واپس کرنے کی پیشکش کرتے رہے ہیں، لیکن نہ تو بینک اپنا پیسہ لینے کے خواہش مند ہیں اور نہ ہی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اس کی جائیداد چھوڑنے کے لئے تیار ہے، اس نے کہا تھا 'امید کرتا ہوں کہ وزیر مالیات اس بار میری بات سنیں گی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.