ETV Bharat / bharat

'محبوبہ مفتی کو کشمیر سے زیادہ کرسی پیاری ہے' - ادھم پور

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق سلامی بلے باز گوتم گمبھیر آج ریاست جموں و کشمیر کے ادھم پور ضلع میں تشہیری مہم کے لیے پہنچے تھے۔

گوتم گمبھیر
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 3:43 PM IST

گمبھیر نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں کو کشمیر کے مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے بلکہ انہیں صرف اپنی کرسی پیاری ہے۔

گوتم گمبھیر

انہوں نے کہا کہ بی جے پی ملک کی ترقی کے لیے کام کرتی تھی اور ہمیشہ ملک کی ترقی کے لیے کوشاں رہے گی۔

گمبھیر نے مزید کہا کہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے اور یہ ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا۔

انہوں نے کہا کہ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کئی برسوں تک اقتدار میں رہے لیکن کشمیر کے مسائل کو حل نہیں کیا بلکہ کشمیری نوجوانوں کو تشدد پر آمادہ کیا۔

Intro:Body:

ETV

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.