ETV Bharat / bharat

وزیراعظم کے کیدرناتھ یاترا پرمحبوبہ مفتی کی تنقیید - وزیراعظم نریندر مودی

جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے وزیراعظم نریندر مودی کی کیدرناتھ یاترا پر شدید نکتہ چینی کی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 19, 2019, 4:33 AM IST

محبوبہ مفتی نے وزیراعظم نریندر مودی کی کیدرناتھ یاترا پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوے کہا کہ' میں اوراے این آئی تنہائی میں اکثر یہ باتیں کرتے ہیں۔

بتا دیں کہ دہرادون میں واقع جالی گرانٹ ہوائی اڈے پر پہنچنے کے بعد وزیراعظم وہاں سے ہیلی کاپٹر کے زریعہ کیدرناتھ پہنچے۔ انہوں نے پہاڑی ٹوپی کے ساتھ ہلکے بھورے رنگ کا سوٹ اور کمر میں بھگوا رنگ کا کپڑا زیب تن کیا تھا۔

کیدرناتھ دھام پہنچنے کے بعد وزیراعظم نے مختلف میں پروگرامز میں شرکت کی اورپھرغار میں پیٹھ کر یکسوئی کے ساتھ عبادت میں مشغول ہو گئے۔
اس سے قبل وزیراعظم آرتی پروگرام میں بھی شامل تھے۔
واضح رہے کہ وزیراعظم پانچویں مرتبہ کیدر ناتھ دھام درشن کرنے پہنچےتھے۔

Intro:Body:

muddassior

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.