ETV Bharat / bharat

مہاراشٹر، تمل ناڈو، دہلی اور گجرات کورونا کیسز میں سب سے آگے - ملک میں کورونا وائرس کے ریکارڈ

ریاست مہاراشٹر، تمل ناڈو ، دہلی اور گجرات ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔

Maharashtra, Tamil Nadu, Delhi and Gujarat are leading in Corona cases
مہاراشٹر، تمل ناڈو، دہلی اور گجرات کورونا کیسز میں سب سے آگے
author img

By

Published : Jun 21, 2020, 1:10 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سمیت مذکورہ تین ریاستوں میں متاثرین کی مجموعی تعداد 270476 ہے جو اب تک ملک بھر میں اس وائرس سے متاثرہ کل آبادی کا 65.90 فیصد ہے۔

اتوار کے روز مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 15413 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 410461 ہوگئی ہے۔

اب تک ملک میں کووڈ-19 کی وجہ سے مجموعی طور پر 13254 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ 227756 افرادشفایاب ہوئے ہیں۔ اس وقت ملک میں 169451 فعال کیسز ہیں۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد اس طرح ہے:

ریاستفعال کیسزصحتیابامواتمتاثرین
انڈمان نکوبار1136047
آندھرا پردیش422041111018452
اروناچل پردیش121140135
آسام1856303994904
بہار19525529527533
چنڈی گڑھ823166404
چھتیس گڑھ6361394112041
دادرنگر حویلی4226068
دہلی2334031294211256746
گوا6251290754
گجرات634818694163826680
ہریانہ4946512814910223
ہماچل پردیش2354138656
جموں و کشمیر24173336815834
جھارکھنڈ6191335111965
کرناٹک317453911328697
کیرالہ14501568213039
لداخ7181171836
مدھیہ پردیش2343888050111724
مہاراشٹر58068641535984128205
منی پور5452320777
میگھالیہ1033144
میزورم13190140
ناگالینڈ631380201
اڈیشہ13103534124856
پڈوچیری1611187286
پنجاب11762678983952
راجستھان29251127433714536
سکم4525070
تمل ناڈو248253131670456845
تلنگانہ336335052037072
تریپورہ50568011186
اتراکھنڈ8241450272301
اترپردیش6092999550716594
مغربی بنگال5126786554013531
مجموعی16945122775613254410461

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.