ETV Bharat / bharat

تھانے کے شاپنگ مال میں آتشزدگی - kapurbawdi mall fire incident

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل شہر تھانے میں واقع شاپنگ مال میں آتشزدگی کے بعد پورا مال دھوئیں کے غبار سے بھر گیا۔

Breaking News
author img

By

Published : Feb 15, 2020, 7:20 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:08 AM IST

اس حادثہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیم نے پہنچ کر ریسکیو کر مال میں بھنسے لوگوں کو باہر نکالا اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق تھانے شہر کے کاپور باوڈی میں واقع لیک سٹی مال کی پہلی اور دوسری منرل پر شارٹ سرکٹ کے سبب اچانک آگ لگ گئی اور تھوڑی دیر میں مال سے دھواں اٹھنے لگا۔

تھانے کے شاپنگ مال میں آتشزدگی

آگ دیکھ کر پورے مال میں زبردست افرا تفری کا ماحول پیدا ہوگیا، واقعہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی تھانے کارپوریشن کے ایمرجنسی محکمہ کی ٹیم اور فائر بریگیڈ عملہ مال پہنچے اور مال کا شیشہ توڑ کر لوگوں کو محفوظ باہر نکالا، اس کے بعد آگ پر قابو پانے کی کوشش شروع کی گئی۔

بتایا جاتا ہے کہ اس آتشزدگی میں کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا ہے مقامی پولیس اس حادثہ کی تفتیش کررہی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.