ETV Bharat / bharat

مدھیہ پردیش کا فائر کٹ حجام - برھان پور میں ایک ایسا حجام

مدھیہ پردیش کے برھان پور میں ایک ایسا حجام ہے جو لوگوں کے بال میں آگ لگا کر بال کاٹتا ہے، جس کے لیے نوجوان لڑکے گھنٹوں تک قطار بھی لگاتے ہیں۔

مدھیہ پردیش کا فائر کٹ حجام
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 1:04 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:38 AM IST

آگ کم ہو یا زیادہ عموماً انسان اس سے ڈرتا ہے، لیکن ریاست مدھیہ پردیش کے برھان پور میں ایک ایسا حجام (نائی) ہے جو چند کیمیکلز کی مدد سے بالوں میں آگ لگاتا ہے اور آگ کی لپٹوں کے دوران ہی بال کاٹتا ہے۔

ترقی کے اس دور میں انسان مختلف طریقوں سے ہر پریشانی کا حل ڈھونڈے کی کوشش کرتا ہے، شاید ہی کوئی ہو گا جو یہ ماننے سے آج انکار کرے کہ بالوں میں آگ لگا کر بھی اچھی کٹنگ ہو سکتی ہے، جس سے بالوں کی چمک اور مضبوطی میں اضافہ ہوتا ہے۔

برھان پور کے مونو حجام آگ کی لپٹوں کے درمیان بڑی مستعدی سے کنگھا چلا کر خراب بالوں کو الگ کرتے ہیں، جس کے بعد بالوں میں ایک الگ ہی طرح کی چمک آ جاتی ہے۔

مدھیہ پردیش کا فائر کٹ حجام

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت میں مونو نے بتایا کہ 'انھوں نے یہ فن دس برس کی مدت میں سیکھا ہے ۔ آج کل فائر کٹ کا ٹرینڈ چل رہا ہے، پہلے لوگوں کو ڈر لگ رہا تھا لیکن اب بچے جوان سب فائر کٹ بنوانے کے لیے قطار در قطار آرہے ہیں۔ برھان پور میں شاید میری یہ پہلی دکان ہے جہاں فائر کٹ کیا جاتا ہے۔ اور فائر کٹ کے بہت سارے فوائد ہیں اس کا کوئی منفی اثر نہیں ہے'

Madhya Pradesh Fire Cut Barber

Intro:बुरहानपुर। आग छोटी हो या बड़ी आग का नाम सुनते ही दिल दहल उठता है, और यदि आग किसी व्यक्ति के शरीर पर लग जाए तो ऐसे ही सांसे बढ़ जाती है, लेकिन बुरहानपुर में एक युवक ऐसा है, जिसका जज्बा और जुनून देखकर आप भी हैरान हो जाएंगे, यह युवक मोनू अपने ग्राहकों के बालों में आग लगाकर हेयरकट बनाता है, जिसे वह फायर कहता है, फायर कट के दौरान बाकायदा इसमें लिक्विड और स्प्रे लगाकर बालों में आग लगाई जाती है, इन आग की लपेट के बीच हेयर स्टाइलिस्ट मोनू बड़ी तेजी से कंघी चलाकर खराब बालों को निकालता है, जिसके बाद बालों में विशेष चमक के साथ-साथ बाल सिल्की और मुलायम हो जाते हैं।

Body:आपने खबरें तो बहुत देखी होंगी, लेकिन यह खबर वाकई में कुछ हटके है, दरअसल कुछ अलग हेयर स्टाइल के लिए हेयर स्टाइलिस्ट बालों में लिक्विड लगाकर लाइटर से आग लगाता है और फायर कट बनाता है, बालों में लगाई गई इस आग को स्प्रे से के जरिए नियंत्रित करते हैं, यह तो खतरा है लेकिन खतरों के खिलाड़ी इन्हें ही कहते हैं, सिल्की और चमकदार बाल बनाने के लिए युवा फायर कट बना रहे हैं।

Conclusion:बाईट 01:- मोनू माने, हेयर स्टाइलिस्ट।
Last Updated : Sep 28, 2019, 7:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.