ETV Bharat / bharat

چاند گرہن لگتے ہی آسمان میں دکھا صدی کا پہلا مکمل چاند

author img

By

Published : Jan 10, 2020, 11:57 PM IST

Updated : Jan 11, 2020, 1:49 AM IST

سنہ 2020 کے پہلے مکمل چاند گرہن کا آغاز ہوگیا ہے جو بھارت سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں دیکھا جارہا ہے۔

چناد گرہن
چناد گرہن

بھارتی وقت کے مطابق رات دس بج کر 37 منٹ پر چاند کو گرہن لگ چکا ہے اور یہ گرہن دیر رات دو بج کر 42 منٹ پر اختتام پذیر ہوگا۔ یہ چاند گرہن تقریباً چار گھنٹے ایک منٹ تک جاری رہے گا۔

واضح رہے کہ جن سورج اور چاند کے درمیان زمین آجاتی ہے تب سورج کی پوری روشنی چاند پر نہیں پڑتی ہے تب ہی چاند گرہن لگتا ہے۔

ماہر فلکیات نے اس مکمل چاند گرہن کو 'وولف مون'کا نام دیا ہے جو ایشیا، یورپ، افریقہ کے کئی ممالک سمیت آسٹریلیا میں بھی دیکھا جاسکے گا۔

ماہرین فلکیات کے مطابق سنہ 2020 میں دو چاند اور دو سورج گرہن ہوں گے پہلا چاند گرہن آج شب دیکھا جارہا ہے جبکہ دوسرا چاند گرہن رواں برس کے پانچ اور چھ جون کی رات میں دیکھا جاسکے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jan 11, 2020, 1:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.