لیفٹننٹ جنرل منوج مکند نروانے نے ایک ستمبر 2019 کو فوج کے نائب سربراہ کا عہدہ سنبھالا تھا۔ ایل جی نروانے نیشنل سکیوریٹی اکادمی اور انڈین آرمی اکادمی کے سابق طالب علم رہ چکے ہیں۔
نروانے جون 1980 میں سکھ لائٹ انفنٹری ریجمینٹ، سات بٹالین میں کمیشن کیے گئے تھے، انھوں نے شمال مشرق اور کشمیر جیسی جگہوں پر کام کرنے کا بھی تجربہ حاصل ہے۔
حالانکہ جنرل بپن راوت ملک کے پہلے چیف آف ڈفینس اسٹاف مقرر کیے جاسکتے ہیں۔