ETV Bharat / bharat

رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان - آٹو سی این جی کی قیمتیں بڑھ سکتی

نئی ڈومیسٹک گیس پالیسی 2014 کے مطابق نیچرل گیس کی قیمتوں پر ہر 6 ماہ میں نظر ثانی کی جاتی ہیں۔

رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 3:19 PM IST

گھریلو رسوئی گیس اور آٹو سی این جی کی قیمتیں بڑھ سکتی ہے کیونکہ حکومت نے ڈومیسٹک نیچرل گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد تک کا اضافہ کر دیا ہے۔

سرکار نے نیچرل گیس کی قیمتیں 10 فیصد تک اضافہ کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ اپریل۔ستمبر میں نیچرل گیس کی قیمت ایس3.36/ایم ایم بی ٹی یو سے بڑھ کر اس 3.69/ایم ایم بی ٹی یو ہو گئی ہے۔

یہ اضافہ یکم اپریل 2019 سے نافذ ہوں گی۔ نئی ڈومیسٹک گیس پالیسی 2014 کے مطابق نیچرل گیس کی قیمتوں پر نظر ثانی کی جاتی ہیں۔

حکومت کے اس قدم سے آٹو فیول کے طور پر استعمال ہونے والی سی این جی اور گھروں میں کھانا پکانے کیلئے استعمال ہونے والی پائپ نیچرل گیس یعنی کی قیمتیں بڑھ جائیں گی۔ ان کی قیمتوں میں اضافے کے باعث صارفین کی جیپ پر اثر پڑے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.