ETV Bharat / bharat

تاجر سے لاکھوں کی لوٹ - بہار میں تاجر سے لوٹ کی واردات

پولیس کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جائے واردات کا معائنہ کیا۔ فی الحال بدمعاشوں کی شناخت کرنے کیلئے پولیس سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج کھنگال رہی ہے۔

تاجر سے لاکھوں کی لوٹ
تاجر سے لاکھوں کی لوٹ
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 8:36 PM IST

بہار کے ضلع رُہتاس میں دریہٹ تھانہ علاقہ کے آئل کوٹا ۔ اکوڑھی گولا سڑک پر بدمعاشوں نے بجلی کے سامانوں کی تجارت کرنے والے تاجر سے ایک لاکھ 70 ہزار روپے لوٹ لیے۔

پولیس ذرائع نے بتایاکہ ضلع میں کاراکاٹ تھانہ علاقہ کے گوڈاری باشندہ امت کمار اپنی دکان سے نکل کر مدھیہ بہار گرامین بینک کی شاخ میں گئے، جہاں انہوں نے ایک لاکھ 50 ہزار روپے نکالا جبکہ وہ گھر سے 20 ہزا ر روپے لیکر چلے تھے۔ یعنی وہ ایک لاکھ 70 ہزار روپے لیکر موٹر سائیکل سے ڈہری بازار آرہے تھے، تبھی آئل کوٹا ۔ اکوڑھی گولا سڑک پر پٹرول پمپ کے نزدیک گھات لگائے بائک پر سوار 2 بدمعاشوں نے اسلحے کی نوک پر انہیں روکا اور روپے سے بھرا تھیلا چھین کر فرار ہوگئے ۔

واردات کے بعد تاجر نے تھانے کو اطلاع دی۔ اسکے بعد ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ سنجے کمار پولیس ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچے۔ بدمعاشوں کی شناخت کرنے کیلئے پولیس سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج کھنگال رہی ہے ۔

بدمعاشوں کی شناخت ہوتے ہی ان کی گرفتاری کیلئے چھاپے ماری شروع کر دی جائے گی۔

Intro:Body:

تاجر سے 1.70 لاکھ کی لوٹ

ڈہری آن سون 26 دسمبر ( یواین آئی) بہار کے رہتاس ضلع میں دریہٹ تھانہ علاقہ کے آئل کوٹا ۔ اکوڑھی گولا سڑک پر آج بدمعاشوںنے بجلی کے سامانوں کی تجارت کرنے والے سے ایک لاکھ 70 ہزار روپے لوٹ لئے ۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ ضلع میں کاراکاٹ تھانہ علاقہ کے گوڈاری باشندہ امت کمار اپنی دکان سے نکل کر مدھیہ بہار گرامین بینک کی شاخ میں گئے ، جہاں انہوں نے ایک لاکھ 50 ہزار روپے نکالا جبکہ وہ گھر سے 20 ہزا ر روپے لیکر چلے تھے ۔ یعنی وہ ایک لاکھ 70 ہزار روپے لیکر موٹر سائیکل سے ڈہری بازار آرہے تھے تبھی آئل کوٹا ۔ اکوڑھی گولا سڑک پر پٹرول پمپ کے نزدیک قبل سے گھات لگائے ایک بائک پر سوار دو بدمعاشوںنے اسلحہ کے زور پر انہیں روکا اور روپے سے بھرا تھیلا چھین کر فرار ہوگئے ۔

ذرائع نے بتایاکہ واردات کے بعد تاجر نے تھانے کو اطلاع دی۔ اسکے بعد جائے وقوع پر ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ سنجے کمار پولیس ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچے ۔ بدمعاشوںکی شناخت کرنے کیلئے پولیس سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج کھنگال رہی ہے ۔

بدمعاشوں کی شناخت ہوتے ہی ان کی گرفتاری کیلئے چھاپے ماری شروع کر دی جائے گی۔

یواین آئی۔۔ قمر۔۔۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.