ETV Bharat / bharat

پاکستانی جنگی طیارہ دیکھنے کے بعد لوگوں میں دہشت کا ماحول - local people

پاکستانی افواج نے گزشتہ رات سے آج صبح تک مینڈھر پونچھ اور بالاکوٹ میں زبردست گولہ باری کی۔

poonch
author img

By

Published : Feb 27, 2019, 4:27 PM IST

وہیں آج صبح جب پاکستان کے جنگی طیاروں کو بھارتی سرحد کی طرف دیکھا گیا، جس کے بعد مقامی لوگوں میں دہشت کا ماحول ہے۔ سرحد کے قریب کے گاوں کے لوگ نقل مکانی کر رہے ہیں۔

poonchpoonch

کچھ لوگوں نے نقل مکانی کرکےچھجلا گاؤں چلے گئے ہیں۔ وہیں مینڈھر ٹاؤن میں میں بھی لوگوں میں دہشت کا ماحول ہے۔
مینڈھر پولیس نے ہدایت دی ہے کہ وہ اپنا خیال رکھیں اور محفوظ مقام پر رہیں۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.