لیفٹننٹ جنرل نروا نے نیشنل ڈیفنس اکیڈمی اور انڈین ملیٹری اکیڈمی کے سابق طالب علم ہیں اور انھیں لیفٹننٹ جنرل دیوراج انبو کے 31 اگست کو سبکدوش ہونے کے بعد یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
جنرل نروانے جون 1980 میں سکھ لائٹ انفینٹری ریجیمنٹ، ساتویں بٹالین میں کمیشن ہوئے تھے۔ انھیں سب سے زیادہ چیلنج سے بھرے میدانوں میں کام کرنے کا تجربہ ہے۔ تقریباً چار دہائیوں کے خصوصی فوجی کیریئر میں انہوں نے شمال مشرق اور کشمیر میں مخالف حالات میں کام کیا۔ آپریشن پون کے دوران سری لنکا میں وہ انڈین پیس کورپس فورس کے حصہ بھی رہے۔ تین برسوں تک میانمار میں بھارتی سفارتخانے میں دفاعی کوآپریٹو کے طور پر بھی کام کرنے کا انھیں تجربہ ہے۔
منوج نروا، فوج کے نئے نائب سربراہ - فوجی کیریئر میں انہوں نے شمال مشرق اور کشمیر میں مخالف حالات میں کام کیا
فوج کی مشرقی کمان کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل منوج مکند نروا کو اتوار کے روز فوج کے نائب سربراہ اور میجر جوائس گلیڈیز روچ کو فوجی نرسنگ سروس میں ایڈیشندل جنرل ڈائریکٹرکے طورپرمقررکیا گیا ہے۔