ETV Bharat / bharat

لیبیا: فضائی حملہ میں 23 طلبا ہلاک - فضائی حملہ

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ایک فوجی اسکول پر ہونے والے فضائی حملہ میں 23 طلبا ہلاک اور کئی دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔

لیبیا :فضائی حملہ میں، 23 طلبا کی موت، کئی افراد زخمی

author img

By

Published : Jan 5, 2020, 10:23 AM IST

وزارت صحت نے بتایا کہ 'ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق 23 طلبا ہلاک ہوئے ہیں۔'
دریں اثنا ’الجزیرہ ‘ ٹیلی ویژن چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 'اس حملہ میں 28 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ فوجی اسکول طرابلس کے جنوبی ضلع الحبدہ الخدرہ میں واقع ہے۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.