ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 60 لاکھ سے متجاوز - Indian Council of Medical Research news today

ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 80 سے زائد یومیہ آرہی ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے اندر کورونا وائرس کے 82170 کیسز سامنے آئے ہیں۔

بھارت میں کورونامتاثرین کی تعداد60  لاکھ سے تجاوز

author img

By

Published : Sep 28, 2020, 11:15 AM IST

Updated : Sep 28, 2020, 12:53 PM IST

بھارت میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ یہاں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 82 ہزار سے زائد کیسز درج کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے اس وبا سے متاثرین کی تعداد 60 لاکھ 74ہزار 703 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال

مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کے جاری اعداد وشمار کے مطابق ملک میں کووڈ 19 سے متاثرین کی تعداد گذشتہ 24 گھنٹے میں 82170 شناخت ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1039 افراد ہلاک ہو ئے ہیں۔

کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال
کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال

بھارت میں کورونا وائرس کے 9 لاکھ 62 ہزار 640 معاملات فعال ہیں، جب کہ 50 لاکھ 16 ہزار 521 افراد اس بیماری سے ٹھیک ہو چکے ہیں، وہیں مرنے والوں کی کل تعداد 95 ہزار 542 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال
کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے مطابق ، 27 ستمبر 2020 تک 71967230 افراد کی کورونا ٹیسٹ ہو چکی ہے۔ وہیں گذشتہ روز 709394 کورونا ٹیسٹ ہوئے تھے۔

کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال
کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال

مزید پڑھیں:'انقلاب بموں اور پستولوں سے نہیں آتا'

وزارت صحت کے مطابق مہاراشٹرا میں 273646 ، کرناٹک میں 104743، آندھرا پردیش میں 64876 ، اترپردیش میں 55603 اور تمل ناڈو میں 46341 فعال معاملات ریکارڈ ہوئے ہیں۔

Last Updated : Sep 28, 2020, 12:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.