ETV Bharat / bharat

یادگیر میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات - صحتیاب

ضلع یادگیر میں میں تاحال مختلف تعلقہ جات کو ملا کر 2916 مریض صحتیاب ہو کر اسپتال سے ڈسچارج ہوئے ہیں۔

latest updates of corona virus in yadgir
یادگیر میں کورونا کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Aug 23, 2020, 2:31 PM IST

ضلع یادگیر میں 123 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 34 مریض ڈسچارج ہونے اور ایک مریض کی موت کی تصدیق ہوئی ہے

ضلع یادگیر میں جملہ کورونا متاثرین کی تعداد 4500 ہو گئی ہے۔ جس کے بعد ضلع میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 31 کو پہنچ گئی ہے۔

ضلع میں اب تک مختلف تعلقہ جات کو ملا کر 2916 مریض صحتیاب ہو کر اسپتال سے ڈسچارج ہوئے ہیں اور 1553 مریضوں کا علاج چل رہا ہے۔

کرناٹک ریاست کے ضلع یادگیر میں مہلک وبائی مرض کورونا وائرس میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے۔

ریاست کے محکمہ صحت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لئے بتائے گئے احتیاطی اقدامات پر عمل کرتے ہوئے عوام کو زیادہ سے زیادہ احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔

مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے 30.38 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ صحت یابی (ریکوری) کی شرح 75 فیصد سے قریب ہے۔

مہاراشٹر، آندھراپردیش اور تمل ناڈو سمیت مختلف ریاستوں سے موصولہ اطلاع کے مطابق آج دیر رات تک 65,212 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد 30,38,581 اور مرنے والوں کی تعداد 56,809ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.