اترپردیش محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں اب تک 63911 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 1387 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 'اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں آج سب سے زیادہ 2984 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 39 لوگوں کی موت ہوئی ہے'۔
اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد
لکھنؤ میں 5839
نوئیڈا میں 4661
غازی آباد میں 4652
کانپور نگر میں 3417
میرٹھ میں 2053
آگرہ میں 1607
وارانسی میں 1981
بلند شہر میں 1186
مراد آباد میں 1225
علی گڑھ میں 1111
جونپور میں 1313
فیروزآباد میں 649
سہارنپور میں 768
بستی میں 679
رام پور میں 672
بارہ بنکی میں 873
امیٹھی میں 381
صوبے میں اب تک 39903 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں:
نوئیڈا سے 3700
غازی آباد سے 3564
لکھنؤ سے 2443
کانپور سے 1691
میرٹھ سے 1580
آگرہ سے 1320
سہارنپور سے 568
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 1387 موت ہوئی۔
کانپور شہر میں 164
میرٹھ میں 104
آگرہ میں 99
غازی آباد میں 64
لکھنؤ میں 73
مراد آباد میں 49
فیروز آباد میں 41
علی گڑھ میں 26
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
# پازیٹیو کیس 22452 ہیں،
لکھنؤ میں 3337
کانپور میں 1662
وارانسی میں 1188
جھانسی میں 953
غازی آباد میں 913
نوئیڈا میں 897
- مزید پڑھیں: بھارت میں کورونا معاملے 13.83 لاکھ سے زیادہ
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں پازیٹیو مریض ہیں۔