ETV Bharat / bharat

پوری دنیا میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات - کورونا مریضوں کی تعداد

دنیا بھر میں مہلک بیماری عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ 19) سے ساڑھے تین کروڑ سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ 10.36 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

latest updates of corona virus in the world
پوری دنیا میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Oct 5, 2020, 4:13 PM IST

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجینئرنگ سینٹر (سی ایس ایس ای ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3،50،78،236 افراد متاثر اور اب تک 10،36،104 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

اس وبا سے بری طرح متاثر امریکہ میں اب تک 2.09 لاکھ سے زائد مریض ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 74.20 لاکھ سے زیادہ لوگ اس وبا کی زد میں آچکے ہیں۔

بھارت کی مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے پیر کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اس ملک میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 66،23،815 ہوگئی ہے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 76،737 مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں جس سے کورونا وائرس سے شفایابی حاصل کرنے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 55،86،703 ہوگئی ہے۔

ویڈیو

ملک میں فعال کیسز کی تعداد 3198 سے گھٹ کر 9،34،427 رہ گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 903 کورونا مریضوں کی موت ہوگئی ہے جس سے اس وبا سے جان گنوانے والوں کی مجموعی تعداد 1،02،685 ہوگئی ہے۔

لاطینی امریکی ملک برازیل میں اب تک 49.15 لاکھ سے زیادہ افراد جان لیوا کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں ، جبکہ 1.46 لاکھ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ روس میں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12.09 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے اور 21،260 افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ایک اورلاطینی امریکی ملک کولمبیا نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں دوسرے لاطینی امریکی ملک پیرو کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اب تک اس مہلک وائرس سے اس ملک میں 8.55 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں اور 26،712 افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ وہیں پیرو میں کوروناوائرس کی وبا پھیلنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور یہ ملک کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں دنیا میں چھٹے نمبر پر آگیا ہے۔ اب تک اس ملک میں 8،21،564 افراد کورونا وائرس سے متاثر اور 32،609 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ کووڈ ۔19 سے متاثر ہونے کے معاملہ میں ارجنٹائنانے میکسیکو کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اب تک اس ملک میں جان لیوا اور مہلک وائرس سے 7.98 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور 21،018 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

latest updates of corona virus in the world
پوری دنیا میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

جان لیوا کورونا وائرس متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے یوروپی ملک اسپین دنیا میں اب ساتویں نمبر پر آگیا ہے جہاں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 7.89 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔ وہیں اس ملک میں اب تک اس وائرس سے 32،086 مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔

ایک اور لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں اب تک 7.61 لاکھ سے زائد لوگ جان لیوا کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 79،088 مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔

جنوبی افریقہ میں6.81 لاکھ سے زائد لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 16،976 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ فرانس نے کووڈ ۔19 سے متاثر ہونے کے معاملہ میں چلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اب تک فرانس میں 6.29 لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 32،171 افراد ہلاک چکے ہیں۔ برطانیہ میں اب تک 5.05 لاکھ سے زائد لوگ کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 42،440 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ چلی میں 4.70 لاکھ سے زائد لوگ جان لیوا کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور 12،979 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ایران میں اس وبا سے 4.71 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 26،957 مریض لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

عراق نے کوروناوائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں سعودی عرب ، پاکستان اور بنگلہ دیش کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اس ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 3.79 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے ، جبکہ اب تک 9،399 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ وہیں بنگلہ دیش میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 3.68 لاکھ ہوگئی ہے اور اب تک 5348 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

مملکت سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 3.36 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 4،875 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ترکی میں اب تک 3.24 لاکھ سے زائد افراد اس وبا سے متاثر اور8،441 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ یوروپی ملک اٹلی میں اس مہلک وائرس سے 3.25 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 35،986 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

فلپائن میں کوروناوائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد 3.22 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 5،776 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ پڑوسی ملک پاکستان میں اب تک تقریبا 3.14 لاکھ افراد کورونا سے متاثر جبکہ 6،513 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

جرمنی میں اب تک تین لاکھ سے زیادہ افراد اس مہلک وائرس سے متاثر اور 9،533 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ انڈونیشیا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 3.03 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 11،151 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

جان لیوا اور انتہائی مہلک عالمی وبا کورونا وائرس سے ایکواڈور میں 11،647 ، بیلجیئم میں 10،064 ، کینیڈا میں 9533 ، بولیویا میں 8101 ، نیدرلینڈ میں 5810 ، سویڈن میں 5895 ، مصر میں 5981 ، چین میں 4739 ، رومانیہ میں 5،003 ، یوکرین میں 4495، گوئٹے مالا میں 3293 ، پولینڈ میں 2630 ، پنامہ میں 2423، ہنڈوراس میں 2،399 اور سوئٹزرلینڈ میں 2077 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.