ETV Bharat / bharat

تلنگانہ میں کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات - کورونا کیسیز کی تعداد

تلنگانہ میں جملہ کورونا کیسیز کی تعداد ایک لاکھ 35 ہزار 884 ہوچکی ہے جبکہ اموات بڑھ کر 877 ہوگئی۔

latest updates of corona virus in telangana
تلنگانہ میں کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات
author img

By

Published : Sep 5, 2020, 10:58 AM IST

تلنگانہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 2511 نئے کیسیز منظر عام پر آئے اور 11 اموات ہوئی ہیں۔

محکمہ صحت کے بلیٹن کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے متاثر ہو کر 2611 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد کل 1،04،603 ہوگئی ہے۔

ریاست میں جملہ کورونا کیسیز کی تعداد یک لاکھ 35 ہزار 884 ہوچکی ہے جبکہ اموات بڑھ کر 877 ہوگئی۔

محکمہ صحت کے مطابق تاحال 59711 ٹسٹ کئے گئے جن میں 2537 کا نتیجہ باقی ہے۔

کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

ریاست میں کورونا سے اموات کی شرح 0.63 فیصد ہے۔ جب کہ یہ قومی سطح پر 1.73 فیصد ہے۔ اس متعدی بیماری سے اب تک صحت یاب ہونے والے افراد کی کل تعداد 1،04،603 ہے، جبکہ 32،915 زیر علاج ہیں۔

ریاست میں کورونا سے متاثر ہونے کے بعد صحت یابی کی شرح 75.5 فیصد ہے، جبکہ ملک میں یہ 77.24 فیصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.